Cricket Review

Cricket Review This page is relate to cricket updates and cricket entertainment.

پاک بھارت فائنل سے قبل بھارتی ٹیم کو بڑے دھچکے کا خدشہ
27/09/2025

پاک بھارت فائنل سے قبل بھارتی ٹیم کو بڑے دھچکے کا خدشہ

کرکٹ کے کھیل میں ٹیکنالوجی کا استعمال🏟کرکٹ کے میدان کے اندر اور باہر بھی بہت سی جدید ٹیکنالوجیز استعمال ہوتی ہیں جو کھیل...
11/09/2025

کرکٹ کے کھیل میں ٹیکنالوجی کا استعمال🏟
کرکٹ کے میدان کے اندر اور باہر بھی بہت سی جدید ٹیکنالوجیز استعمال ہوتی ہیں جو کھیل کو زیادہ منصفانہ اور دلچسپ بناتی ہیں۔ ان ٹیکنالوجیز کا استعمال نہ صرف امپائرنگ کے فیصلوں میں مدد کرتا ہے بلکہ کھلاڑیوں کی کارکردگی کا تجزیہ کرنے اور ناظرین کے تجربے کو بہتر بنانے میں بھی معاون ہوتا ھے۔

بہت سی ٹیکنالوجیز بارے آپ پہلے سے ہی جانتے ہیں۔
مثلاً ۔۔۔۔

1. DRS (Decision Review System)
یہ سب سے اہم اور سب سے زیادہ استعمال ہونے والی ٹیکنالوجی ہے، جو فیلڈ امپائرز کے فیصلوں پر نظرثانی کرنے کے لیے استعمال ہوتی ہے۔ اس میں کئی دیگر ٹیکنالوجیز بھی شامل ہیں۔
جیسے۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Hawk-Eye
UltraEdge / Snickometer
Hot Spot

2. Smart Bails and Stumps

3. Spidercam

4. Speed Gun

5. PitchVision

لیکن۔۔۔۔۔ اب کچھ نیا اور بلکل منفرد ہونے جا رھا ھے۔ اور وہ ھے ۔۔۔۔ کرکٹ بال میں ٹیکنالوجی /مائیکرو چپ کا استعمال۔
خبر یہ ھے کہ۔۔۔۔۔

سمارٹ کرکٹ بالز کی ٹیکنالوجی پر کام کرنے والی سب سے مشہور کمپنی SportCor ھے جو کہ ایک آسٹریلوی کمپنی ہے۔ اس نے مشہور کرکٹ ساز و سامان بنانے والی کمپنی Kookaburra کے ساتھ مل کر "SmartBall" تیار کی ھے۔

✓ سمارٹ کرکٹ بال کیسے کام کرتی ھے

سمارٹ کرکٹ بال ایک عام کرکٹ بال کی طرح ہی محسوس ہوتی ہے اور اس کا وزن اور سائز بھی روایتی گیند جیسا ہی ہوتا ہے۔ لیکن اس کے اندر ایک چھوٹا سا مائیکرو چپ نصب ہوتا ہے۔ یہ چپ سینسرز (جیسے کہ gyroscope اور accelerometer) کی مدد سے گیند کے ہر لمحے کے ڈیٹا کو ریکارڈ کرتی ھے۔

✓ کون سا ڈیٹا اکٹھا ہوتا ھے

یہ چپ مختلف قسم کا ڈیٹا ریکارڈ اور منتقل کرتی ھے جس میں یہ چیزیں شامل ہیں

۔ رفتار (Speed)
گیند کی رفتار نہ صرف بولر کے ہاتھ سے نکلتے وقت بلکہ پچ پر ٹکرانے سے پہلے اور بعد میں بھی۔

۔ سپن ریٹ (Spin Rate)
گیند کی گردش (revolutions per minute - RPM)۔

۔ سیم پوزیشن (Seam Position)
گیند کے ہوا میں سفر کے دوران اس کی سیم کی پوزیشن۔

۔ طاقت (Power)
بولر کی طرف سے گیند کو دی جانے والی طاقت اور توانائی۔

✓ سمارٹ بال کے فوائد
سمارٹ بال کرکٹ کے کھیل میں کئی پہلوؤں میں انقلاب لا سکتی ھے۔

کوچنگ اور تربیت
کوچ اور کھلاڑی اس ڈیٹا کا استعمال اپنی کارکردگی کو بہتر بنانے کے لیے کر سکتے ہیں۔ مثال کے طور پر، ایک بولر اپنی اسپن ریٹ اور رفتار میں تبدیلی کر کے اپنی گیند بازی کو مزید مؤثر بنا سکتا ہے۔

امپائرنگ کے فیصلے
مستقبل میں یہ ٹیکنالوجی DRS (Decision Review System) میں بھی مدد کر سکتی ہے۔ یہ بتا سکتی ہے کہ کیا بال بلے سے لگی یا پچ پر گرنے کے بعد کیسی حرکت کی۔

ناظرین کا تجربہ
ٹی وی پر میچ دیکھنے والے لوگ بھی اس ڈیٹا کو حقیقی وقت (real-time) میں دیکھ سکتے ہیں، جس سے میچ مزید دلچسپ اور تجزیاتی بن جاتا ھے۔

سمارٹ کرکٹ بالز جیسی ٹیکنالوجی کھیل کے مستقبل کو بدل رہی ھے اور یہ بتاتی ہے کہ کیسے ڈیٹا اور جدید ٹیکنالوجی کھیلوں میں نئی راہیں کھول رہی ھے۔

Hasan Nawaz is in fine touch, the third-highest run-scorer in T20Is in 2025 (among Full Member Nations), striking at a r...
20/08/2025

Hasan Nawaz is in fine touch, the third-highest run-scorer in T20Is in 2025 (among Full Member Nations), striking at a remarkable 175.64 🔥

Can he continue with this form in the upcoming T20I Tri-Nation Series?

Watch the Tri-Nation series live on starting from 29th August! 📺

All set for the big stage! 🇵🇰Pakistan announce squad for the Tri Series & Asia Cup with Salman Ali Agha leading the  ! 💚...
19/08/2025

All set for the big stage! 🇵🇰
Pakistan announce squad for the Tri Series & Asia Cup with Salman Ali Agha leading the ! 💚

Wishing our boys the very best for the challenges ahead 🙌

Javed Afridi raises his voice for the inclusion of Mohammad Rizwan and Babar Azam.  |   |   |   |   |
19/08/2025

Javed Afridi raises his voice for the inclusion of Mohammad Rizwan and Babar Azam.

| | | | |

15/08/2025

Sajid Khan

جب اسے کوئی نہیں جانتا تھا تو یہ میرے پیسے پر مزے کرتا تھا اسے آئی فون تک لے کر دیا اب تھوڑی موٹی ہو گئی تو۔۔۔See mor
15/08/2025

جب اسے کوئی نہیں جانتا تھا تو یہ میرے پیسے پر مزے کرتا تھا اسے آئی فون تک لے کر دیا اب تھوڑی موٹی ہو گئی تو۔۔۔See mor

Semi - Finals Update !
31/07/2025

Semi - Finals Update !

Address

Rawalpindi
46000

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Cricket Review posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category