Chamba Cricket club

Chamba Cricket club Only cricket �

28/12/2025
01/09/2025

کیسی لگی #دلشاد بریکر کی پرفارمینس؟🔥
بہت ہی شاندار کم بیک دلشاد بریکر
تقریباً ایک مہینہ بیماری کی وجہ سے گراؤنڈ سے دور رہنے کے باوجود بہت ہی شاندار واپسی آتے ہی ایک بڑا ایونٹ جیت کر اپنے چاہنے والوں کو ثابت کیا کہ میں اصل جادوگر باؤلر اور میچ ونر پلیئر ہوں
بھنگالی سپر لیگ جہاں آل پاکستان سپر سٹار کھیل رہے تھے وہاں پر اپنی ٹیم کو چیمپیئن بنوانے میں #دلشادبریکر نے کلیدی کردار ادا کیا
اللّٰہ پاک مزید عزتوں سے نوازے آمین ثم آمین 🌹

01/09/2025
01/09/2025

🫀
یہ بلے باز بہت خاص ہے 🔥
پوٹھوہار کا ٹاپ رینکنگ آلراؤنڈر مسٹر پرفیکٹ #عبداللہ زادران آج کل اچھی پرفارمینس شو کر رہے ہیں کل بھنگالی سپر لیگ میں نیٹ پوائنٹ ایگل کی نمائندگی کرتے ہوئے چس پلس پرفارمینس شو کی تمام تر باؤلرز کا ریمانڈ لیتے رہے جب جب ٹیم مشکلات کا شکار ہوئی تو عبداللہ زادران نے اپنی ٹیم کو سنبھالا اور بڑی سمجھداری کے ساتھ بلے بازی کی 10 پلس چکھے لگائے بہترین کارکردگی کی بدولت بیسٹ بیٹسمین آف دی ٹورنامنٹ کا انعام اپنے نام کیا اور اپنی ٹیم کو چیمپئن بنوایا 👑❤️

01/09/2025
01/09/2025
01/09/2025
01/09/2025
جنجوعہ کرکٹ کلب چمبہ کرپال
01/09/2025

جنجوعہ کرکٹ کلب چمبہ کرپال

Address

Chamba Karpal
Rawalpindi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chamba Cricket club posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category