31/05/2026
ذمہ داری کا دوسرا نام کنگ بابر اعظم۔۔۔
آج رات جہاں گیند 6 سے 8 ڈگری تک اسپن ہو رہی تھی جہاں آسٹریلیا کے نامور کھلاڑی بھیگی بلی بنے جہاں پاکستان کے اوپنرز فلاپ ہوئے وہاں کنگ بابر اعظم کھڑا رہا۔
ٹارگٹ 200 کا تھا لیکن یہاں 200 بھی مشکل لگ رہا تھا لیکن کنگ بابر اعظم نے کہا جب تک میں ہوں تو پاکستانیوں کو ٹینشن لینے کی ضرورت نہیں کیونکہ کنگ کر لے گا۔
کنگ بابر اعظم نے 69 رنز کی انتہائی شاندار اننگز کھیل کر پاکستان کی جیت کو یقینی بنایا۔
ویسے آپ بابر اعظم کی پرفارمینس پر کیا کہنا چاہیں گے؟