Cricket Stars

Cricket Stars Bhati Crickete Star 🌟

بہار سپورٹس کمپلیکس ڈگر بونیر 25 اور 26 تاریخ خیر نکئ ٹول راشئ  مننہ
22/05/2024

بہار سپورٹس کمپلیکس ڈگر بونیر 25 اور 26 تاریخ خیر نکئ ٹول راشئ مننہ

Super Star Chagharzi batai team 🏏🏏🏏
11/05/2024

Super Star Chagharzi batai team 🏏🏏🏏

07/05/2024

الحمدللہ سپرسٹار چغرزئ بھٹئ ٹیم نے ایک اور فائنل اپنی نام کیا ایک بار پھر خواڑباباکے گراونڈ پر چمپئن بنے شاباش لڑکوں

Chagharzi Star vs Chalandhari eleven Chagharzi 🌟 won the mach آج بھٹئ  ٹیم کو تیسری فتحہ مبارک ہو   ویلڈن بوائز
22/04/2024

Chagharzi Star vs Chalandhari eleven
Chagharzi 🌟 won the mach
آج بھٹئ ٹیم کو تیسری فتحہ مبارک ہو ویلڈن بوائز

15/02/2024

Pander Super League champions 🏆 team pander Sultan

Well done Super Star Chagharzi  👏  اپنی ٹیم کو مبارکباد پیش کرتا ہوں کہ  اس سال کی شروعات  الحمدللہ بہترین کارکردگی سے  ...
06/02/2024

Well done Super Star Chagharzi 👏
اپنی ٹیم کو مبارکباد پیش کرتا ہوں کہ اس سال کی شروعات الحمدللہ بہترین کارکردگی سے ہوا ہے دو ایونٹ اپنے نام کیئ پہلے پی اس ایل کے چمپئن بنے اور آج چغرزئ سپر 6 میں کامیابی حاصل کرکے ٹورنامنٹ کے وینر بنے میں (سپرسٹار چغرزئ ) ٹیم کی کیپٹن شیر باچا کو اس کامیابی کی مبارکباد پیش کرتا ہوں اسی طرح ٹیم کو چلانا ہے انشاءاللہ آنے والے ایونٹوں میں بھی اپنی ٹیم کا سر فخر سے بلند کرنگے خاص کر شیر خان باچہ کا شکرگزار ہیں کہ وہ خر میچ میں اکے ہمارے ٹیم کو سپورٹ کرتے ہیں بہت شکریہ@Amjad chagharzi

Pander Super League session 2 Champagne team سلطان 🌟
27/01/2024

Pander Super League session 2
Champagne team سلطان 🌟

02/01/2024
Pander Super League session 2 team multan sultan
31/12/2023

Pander Super League session 2 team multan sultan

🏏اج ہم ایک اسے لیجنڈ کے بار ے میں بات کریں گے جس کو ہم  شاہین 🦅 بھی کہلاتےتھے( کینگ اف کیچز🏐 )   نام حاضر اللہ عرف((کواڑ...
28/11/2023

🏏اج ہم ایک اسے لیجنڈ کے بار ے میں بات کریں گے جس کو ہم شاہین 🦅 بھی کہلاتےتھے( کینگ اف کیچز🏐 ) نام حاضر اللہ عرف((کواڑے)) بیٹسمین کی شیکار کیلئے لونگ سئڈ پے انتظار کرتاتھا کہ کب بال آئے گی جب بھی اسکی طرف بال اٹھایا گیا میس ہونے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا کہ ڈراپ ہو جائے گا ایسے ناقابل یقین کیچ پکڑے گئے ہے کہ اج بھی کرکٹ کے میدانوں میں یاد کیا جاتا ہے اسی لیے شاہین کا نام دیا گیا تھا اج بھی سپرسٹار چغرزئ ٹیم کو سپورٹ کرتے ہیں اور سپرسٹار چغرزئ ٹیم کی کامیابی میں اہم کردار ہے پوری ٹیم حاضر بھائی کا شکریہ ادا کرتے ہیں ❤️🎾🏐🏀the one in only

Address

Batara
Rawalpindi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Cricket Stars posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category