16/08/2026
ہمارے میڈیا کی ترجیحات۔۔۔
مظفر گڑھ کینال میں 20 بچے پانی میں ڈوب گئے لیکن اُس پر حکومت کا مدد فراہم کرنا تو کجا، میڈیا پر بھی خبر نہیں آئی اور شاہد آفریدی کے کتے کے گم ہو جانے کو خبر میڈیا کو زیادہ اہم لگی۔
امرا کے کتے بھی ہماری زندگیوں سے زیادہ اہم ہیں۔ اُن کی نظر میں ہم سب ایک ریوڑ ہیں ۔۔۔جب دل چاہے، جس وقت دل چاہے، جدھر دل چاہے، ہمیں ہانک دیا جائے۔ اور ہم اتنی ڈھیٹ ، بے حس اور حق فراموش قوم ہیں کہ ہم یہ سب نا صرف برداشت کر رہے ہیں بلکہ اس سلسلے میں اُن کو سراہ رہے ہیں۔
ہم مردہ اور ضمیر فروش قوم ہیں 🤬