Cricket Lovers In Pakistan

Cricket Lovers In Pakistan we are promoting tennis ball cricket in Pakistan.We also do competition between local players and encourage them.

04/04/2026

Allhamdulillah
Chota penda❤️‍🩹

نصیر لیفٹی یو بیوٹی پرنس آف بیول نصیر لیفٹی کی کل پلندری نالیاں کے مقام پے شاندار اللراؤنڈ پرفارمنس پری کوارٹر فائنل میں...
26/03/2026

نصیر لیفٹی یو بیوٹی
پرنس آف بیول نصیر لیفٹی کی کل پلندری نالیاں کے مقام پے شاندار اللراؤنڈ پرفارمنس
پری کوارٹر فائنل میں جب ٹیم مشکلات کا شکار تھی اور لاسٹ اوور میں صرف 8 رنز چاہیے تھے تو نصیر نے باآسانی سکور ڈیفینڈ کیا کوارٹر فائنل میں ون مین آرمی شو کیا اور 92 رنز کی اننگز کھیلی اور اپنی ٹیم کو سمی فائنل میں کوالیفائی کروایا
اللّٰہ مزید کامیاب کرے
آمین

یوسی منیاندہ سرصوبہ شاہ کلب ان ایکشن ہو گئ ۶ اپریل کو بمقام سکول گراونڈ سرصوبہ شاہ
24/03/2026

یوسی منیاندہ سرصوبہ شاہ کلب ان ایکشن ہو گئ ۶ اپریل کو بمقام سکول گراونڈ سرصوبہ شاہ

نیو آشیانہ کرکٹ کلب یوسی سموٹ ان ایکشن ہو گئ ۶ اپریل کو بمقام سرصوبہ شاہ
24/03/2026

نیو آشیانہ کرکٹ کلب یوسی سموٹ ان ایکشن ہو گئ ۶ اپریل کو بمقام سرصوبہ شاہ

شاہین کرکٹ کلب یوسی چوآخالصہ ان ایکشن ہو گئ ۴ اپریل کو بمقام سرصوبہ شاہ
24/03/2026

شاہین کرکٹ کلب یوسی چوآخالصہ ان ایکشن ہو گئ ۴ اپریل کو بمقام سرصوبہ شاہ

یوسی بیول انشاءاللہ ان ایکشن ہوگی بمقام سکول گراونڈ سرصوبہ شاہ
24/03/2026

یوسی بیول انشاءاللہ ان ایکشن ہوگی بمقام سکول گراونڈ سرصوبہ شاہ

الحمداللہ جیسا کہ آپ سب کو معلوم ہے کہ نصیر لفٹی ُ حیدر شاہ اور سبحان لفٹی کے درمیان معاملات خراب تھے جو کہ عاطف جمیل ُ ...
23/03/2026

الحمداللہ جیسا کہ آپ سب کو معلوم ہے کہ نصیر لفٹی ُ حیدر شاہ اور سبحان لفٹی کے درمیان معاملات خراب تھے جو کہ عاطف جمیل ُ حسنین بھٹی ُشاکر خان ُ عبدالغفار اور رضوان جانی کی کوششوں کی وجہ سے معاملات طہ پا گے ہیں اور آج کہ بعد ایک ساتھ بیول کلب میں کھلیں گے

Best wishes for management
15/07/2024

Best wishes for management

کلاس ماسٹر آف بیول  #حیدرشاہ آج سرصوبہ شاہ کے مقام پر یوسی بیول کی نمائندگی کرتے ہوے یوسی کنوہا کے خلاف اپنی ٹیم کو فرنٹ...
26/04/2024

کلاس ماسٹر آف بیول #حیدرشاہ
آج سرصوبہ شاہ کے مقام پر یوسی بیول کی نمائندگی کرتے ہوے یوسی کنوہا کے خلاف اپنی ٹیم کو فرنٹ سے لیڈ کیا 80 رنز کی شاندار اننگ کھیلی اور اپنی ٹیم کو نیکسٹ راؤنڈ کے لیے کوالیفائی کروایا
بیسٹ آف لک فار نیکسٹ

گوجرخان ٹیپ بال کرکٹ کا بڑا نام فخرے بیول   کو نکاح کی بہت بہت مبارکباد ۔۔
19/04/2024

گوجرخان ٹیپ بال کرکٹ کا بڑا نام فخرے بیول کو نکاح کی بہت بہت مبارکباد ۔۔

Best of luck uc bewal
23/03/2024

Best of luck uc bewal

Address

Bewal, Gujar Khan
Rawalpindi
44000

Telephone

+923479756614

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Cricket Lovers In Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category