08/10/2021
چوتھا ملک افضل آصف رضا نعمان آفریدی میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ جنڈ۔۔
{پانچواں دن تصویری جھلکیاں}
آج پانچواں میچ ملک غضنفر علی اونر ملک افضل سپورٹس جنڈ کی ٹیم یوسی گلی جنگیر نے جیت لیا 💪
جس میں اوپن پلیئر توصیف گولی۔توصیف شاہ۔ فہدی سیال ان ایکشن ہوئے❤️❤️❤️
نعیم منہاس کی قیادت میں یوسی گلی جنگیر نے بیٹنگ کرتے ہوئے توصیف شاہ کی دھواں دھار اننگز کی بدولت 130 رنز کا پہاڑ جیسا ہدف دیا جس کو حاصل کرنے میں کشمیر کلب جنڈ توصیف گولی کی تیز رفتار باؤلنگ کے سامنے ناکام رہی اور یکطرفہ میچ ہار گئی 💯