Muhammad ukasha

Muhammad ukasha ukasha

31/03/2023

Share this video and like follow my page ❤️❤️❤️love you khan

حضرت سلیمان علیہ السلام نے اک چیونٹی سے پوچھا تمھاری سال بھر کی خوراک کتنی ہے؟ چیونٹی نے کہا چاول کے دو دانے حضرت سلیمان...
25/03/2023

حضرت سلیمان علیہ السلام نے اک چیونٹی سے پوچھا تمھاری سال بھر کی خوراک کتنی ہے؟ چیونٹی نے کہا چاول کے دو دانے حضرت سلیمان علیہ السلام نے چاول کے دو دانے ڈال کر سوراخ بند کردیا ایک سال بعد سوراخ کھول کر دیکھا تو چاول کا ایک دانہ باقی تھا حضرت سلیمان علیہ السلام نے چیونٹی سے کہا تم نے چاول کا دانہ کیوں بچایا ہوا ہے تو چیونٹی نے کہا پہلے بات خدا کی تھی کہ اگر میں دو دانے کھا بھی لونگی تو وہ اور دے دیگا لیکن اس بار میرا رزق انسان کے ہاتھ میں تھا اسلئے چاول کا دانہ بچا کر رکھا کہ پھر ملے یہ نہ ملے
ہماری روٹی ہمیں ہی دے اے خدا
تیرے بندے بہت زلیل کرتے ہیں

24/03/2023

Afghanistan win the match but ahsanullah well bowling inshallah Pakistan win the series 💓💓💓💓🇦🇫💗🇵🇰

آئین پاکستان کیساتھ کھلواڑ کرنے والوں کیلئے آرٹیکل 6 کا پھندا تیار ہے، انشاءاللہ الیکشن تو وقت پر ہی ہوں گے لیکن جنہوں ن...
22/03/2023

آئین پاکستان کیساتھ کھلواڑ کرنے والوں کیلئے آرٹیکل 6 کا پھندا تیار ہے، انشاءاللہ الیکشن تو وقت پر ہی ہوں گے لیکن جنہوں نے آئین، ریاست، عوام کیساتھ یہ گھناؤنا کھیل رچایا ہے، ان کو اس کی سزا ہر صورت ملے گیinshallah👍👍👍

21/03/2023

اسلام آباد میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس ہوئے ہیں۔ اللہ سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے😭😭😭😭

روٹھے اگر ہم تجھ سے تو اس انداز سے روٹھیں گے۔ تیرے شہر کی مٹی بھی ہمارے وجود کو ترسے گی
17/03/2023

روٹھے اگر ہم تجھ سے تو اس انداز سے روٹھیں گے
۔ تیرے شہر کی مٹی بھی ہمارے وجود کو ترسے گی

Shadi mubarak ho meray piaray dost noor Muhammad
16/03/2023

Shadi mubarak ho meray piaray dost noor Muhammad

اففف الله دا زما د وطن حال ديجنوبی وزیرستان زانگاڑہ میں مقامی آبادی پر ڈرون حملہ 2 پانچ پانچ  سال کے بچے شہید 1 زخمي ذرا...
16/03/2023

اففف الله دا زما د وطن حال دي
جنوبی وزیرستان زانگاڑہ میں مقامی آبادی پر ڈرون حملہ 2 پانچ پانچ سال کے بچے شہید 1 زخمي ذرایع
😭💔😭
Ufff wazirstan 😭😭👈😭😭😭😭😭😭😭

09/03/2023

Kal kay waqay kay bad be pakistani awaam ghar per biaty hia lanat hia iss tera ke awaam per 🖐️🖐️🖐️

20/02/2023

‏پیٹرول 1 ہزار کا ایک لیٹر کردیں اور ہر لیٹر پر 5 چھتر بھی ماریں

یہ قوم پھر بھی اپنے حق کے لیے نہیں نکلے گی
💥 (حقیقت)

19/02/2023

Multan sultan win the match love you multan kay sultan trofy multan dy hia

Address

28 Jamilabad
Rawalpindi
TAXILA

Telephone

+923115938774

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad ukasha posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Muhammad ukasha:

Share

Category