06/06/2026
پوٹھواری شعروں کی گونج، ڈھول کی تھاپ اور خوشیوں بھری شام! ❤️✨
ہمارے پیارے دوست، ٹیپ بال کرکٹ کے معروف براڈکاسٹر نومی ستی کو زندگی کے نئے سفر کی ڈھیروں مبارکباد۔ اللہ تعالیٰ آپ کی آنے والی زندگی کو خوشیوں، محبتوں اور کامیابیوں سے بھر دے۔ 🤲💐