01/08/2026
🚨 Player Registration is NOW OPEN! 🏏🔥
جی ہاں! وہ لمحہ آ گیا جس کا سب کو بےصبری سے انتظار تھا!
🏆 Tigers Super League – Edition 1 کے لیے Player Registration باقاعدہ Open کر دی گئی ہے۔
اگر آپ اپنے ٹیلنٹ کو ایک بڑے پلیٹ فارم پر دکھانا چاہتے ہیں، Big Screen پر اپنی پہچان بنانا چاہتے ہیں، اور بہترین کرکٹرز کے ساتھ کھیلنے کا خواب رکھتے ہیں، تو یہ آپ کے لیے Golden Opportunity ہے۔ ⭐
✅ ابھی اپنی Registration کروائیں۔
📞 اپنی پسندیدہ Franchise سے فوراً رابطہ کریں اور اپنی جگہ یقینی بنائیں۔
Don't Miss This Chance!
Register Now & Be Ready to Shine! 🌟
https://forms.gle/Nq5a5H1KV2rLKajU6
https://forms.gle/Nq5a5H1KV2rLKajU6