cric_lover6

Directions Contact the business

cric_lover6 Azadar e Husaain
servant of Moula Ali ❤️

01/10/2026

شبِ جمعہ پرسہ شہزادہ علی اکبر علیہ السلام 💔😭
۔
۔
۔
۔

۔
۔
۔
۔
۔

29/09/2026

عَلَمِ عباسؑ سے عشق کچھ یوں ہے،
کہ نظر پڑے تو دل جھک جائے،
اور دل جھکے تو بس وفا یاد آئے۔ 🏴

27/09/2026

مجھے ہمسفر بھی وہی چاہیے، جو حسینی مزاج رکھتا ہو،✨
جو زندگی نہیں، راہِ حسینؑ میں ساتھ چلنے کا عہد رکھتا ہو💞

26/09/2026

Every Shia's childhood love 💗✨.....

30/08/2026

کعبہ بھی خوش ہے آج بہت کربلا کے ساتھ
جعفرؑ کا ہے نزول حبیبِ خدا کے ساتھ 🤍💚

Zahoor e Sadiqain Mubarak 🤍💛

13/08/2026

برسات میں تیروں کی تابوت جو آیا ہے
غازی کی جلالت نے کہرام مچایا ہے

💔🥺🥀

12/08/2026

شهادت امام حسن مجتبی علیہ السلام💔

تابوت مصطفی اٹھانے کوئی نہیں آیا
تابوت مجتبی پہ تیر چلانے ہر کوئی آیا😭🚩

11/08/2026

تابوتِ حسن لائے تھے شبیر اٹھا کر
اُمت نے دیا پرسہ مگر تیر چلا کر 😭💔🥀

10/08/2026

سفید رنگ کفن ، سرخ رنگ کرتے رہے
مدینے والے جنازے سے جنگ کرتے رہے۔😭💔🙏

Address

Rawalpindi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when cric_lover6 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to cric_lover6:

Shortcuts

Share

Category