Mumtaz Ali Mama commentator

Mumtaz Ali Mama commentator Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Mumtaz Ali Mama commentator, Volleyball Court, Rawalpindi.

23/05/2022

اگرچہ ہم کچھ بھی نہیں ہیں لیکن سر ہتھیلی پہ سجا سکتے ہیں
کوئی بھیجے تو کسی ساحل پر کشتیاں ہم بھی جلا سکتے ہیں

22/05/2022
30/04/2022

جتنا ایک پلیئر پوری زندگی میں شو بال اٹیک لائن پر مارتا ہے اس سے زیادہ تو ہمارا ببر شیر 🐅🐅فخرے نوشہرہ برھان خان کنگ آف فکس ایک میچ میں اس سے زیادہ ڈبل بلاک سے اٹیک لائین پر مارتا ہے

والی بال کے ساتھ سوتیلی اولاد جیسا برتاو کیوں۔دونوں بڑے پلیر پر فرق سامنے دیکھا جا سکتا۔ ایک کو3500000 جب کہ دوسرے کو صر...
28/02/2022

والی بال کے ساتھ سوتیلی اولاد جیسا برتاو کیوں۔دونوں بڑے پلیر پر فرق سامنے دیکھا جا سکتا۔
ایک کو3500000 جب کہ دوسرے کو صرف 20000
کیا کہنے۔

21/02/2022

کچھ دیر کی خاموشی ہے پھر شور آۓ گا۔۔۔🔥🙃
تمہارا وقت آیا ہے ہمارا دور آئے گا۔۔۔!😉✌️

سادہ مزاج ہوں، مجھے سادگی پسند ہے🔥🔥تخلیق خدا ہوں، مجھے عاجزی پسند ہے👁️👁️
28/01/2022

سادہ مزاج ہوں، مجھے سادگی پسند ہے🔥🔥
تخلیق خدا ہوں، مجھے عاجزی پسند ہے👁️👁️

رانا صاحب بہت غلط فیصلہ کیا ہے آپ نے یہ آپکو واپس لینا ہو گا فیصلہ مہربانی ہو گی آپکی کے یہ فیصلہ آپ اپنا واپس لیں اپنے ...
14/11/2021

رانا صاحب بہت غلط فیصلہ کیا ہے آپ نے یہ آپکو واپس لینا ہو گا فیصلہ مہربانی ہو گی آپکی کے یہ فیصلہ آپ اپنا واپس لیں اپنے فینز کو مایوس مت کریں

12/11/2021

پاکستان والی بال کا مشہور ترین لیبرو سلیم کمیانہ جب گراونڈ میں موجود ہو تو بال بھی ترستا ہے زمین چھونے کو الله پاک ہمارے اس سٹار کو سلامت رکھے اور مزید کامیابیاں دے امین

04/11/2021

نعیم گل فرام لکی مروت کے پی کے❤️

🔐_____منزلوں کو خبر ہی نہیں 🍂🌠_____سفر نے کتنا کچھ چھین لیا ہم سے 🔥😊
01/11/2021

🔐_____منزلوں کو خبر ہی نہیں 🍂

🌠_____سفر نے کتنا کچھ چھین لیا ہم سے 🔥😊

22/10/2021

کنگ برھان❤️

Address

Rawalpindi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mumtaz Ali Mama commentator posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share