Sihal cricket club

Sihal cricket club Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Sihal cricket club, Cricket Ground, Rawalpindi.

01/08/2021
افسوس ناک خبر 😭😭😭😭😭😭😭😭چکوال سپرلیگ کے چیرمئین اور گفانوالہ سٹار کے اونر ہمارے بہت ہی پیارے بھائی   گفانوالہ چکوال 9 آج چ...
29/07/2021

افسوس ناک خبر 😭😭😭😭😭😭😭😭
چکوال سپرلیگ کے چیرمئین اور گفانوالہ سٹار کے اونر ہمارے بہت ہی پیارے بھائی گفانوالہ چکوال 9 آج چکوال روڈ بھون کے پاس اک ٹریفک حادثے میں وفات پاگے ہیں
😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
اک بہت ہی افسوس ناک خبر 😭😭😭😭😭
آپ سب دوستوں سے درخواست ہے بھائی نجیب کے ایصال ثواب کیلئے ضرور دعا کریں اللہ بھائی کو جنت الفردوس میں اعلی مقام دے 🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲

   🏏🏏🏏🏏 سب فرینڈز اپنی رائے کا اظہار کریں ٹورنامنٹ کیسا ہونا چاہیے کمینٹ 👇👇👇👇👇👇
15/07/2021



🏏🏏🏏🏏

سب فرینڈز اپنی رائے کا اظہار کریں ٹورنامنٹ کیسا ہونا چاہیے کمینٹ 👇👇👇👇👇👇

چیمپئن۔۔۔چیمپئن۔۔۔چیمپئن🌹🌹🌹سہال کرکٹ کلب کی جانب سے منیب 11 سہال کو                   سروبہ پر یمیئرلیگ  (SPL) کا فائنل ...
27/06/2021

چیمپئن۔۔۔چیمپئن۔۔۔چیمپئن🌹🌹🌹
سہال کرکٹ کلب کی جانب سے منیب 11 سہال کو سروبہ پر یمیئرلیگ (SPL) کا فائنل جیتنے پر بہت بہت مبارکباد👍👍👍
ویلڈن منیب 11 سہال🌹🌹🌹

👇👇👇👇👇
Ch Muneeb Sihal

23/06/2021
  🏏🏏🏏🏏🏏 💓💓جی دوستوں یہ ہیں فہدی سہال جنہوں نے آج تمام میچز میں بہت ہی بہترین باؤلنگ کرائ کسی بھی بلے باز کو کھل کر نہیں ...
22/06/2021


🏏🏏🏏🏏🏏
💓💓

جی دوستوں یہ ہیں فہدی سہال جنہوں نے آج تمام میچز میں بہت ہی بہترین باؤلنگ کرائ کسی بھی بلے باز کو کھل کر نہیں کھیلنے دیا اپنی ٹیم کو کوالیفائی کرانے میں اہم کردار ادا کیا ویلڈن لٹل ظہیر کالیا گریٹ پرفامنس

  🏏🏏🏏🏏🏏 💓💓
22/06/2021


🏏🏏🏏🏏🏏
💓💓


  🏏🏏🏏🏏🏏 💓💓  آج پہلے میچ اور دوسرے میچ میں دونوں پلیرز نے آل راؤنڈر پرفامنس دے کر کوارٹر فائنل میں اپنی ٹیم کو کوالیفائی ...
22/06/2021


🏏🏏🏏🏏🏏
💓💓



آج پہلے میچ اور دوسرے میچ میں دونوں پلیرز نے آل راؤنڈر پرفامنس دے کر کوارٹر فائنل میں اپنی ٹیم کو کوالیفائی کرایا اور پھر کوارٹر فائنل میچ میں ایک بڑے ٹارگٹ کے تعاقب میں شاندار بلے بازی کی اور بدقسمتی سے 3 سکور سے میچ ہارنے گئے
ہارڈ لک برادر گریٹ پرفامنس

  🏏🏏🏏🏏🏏 💓💓 😍😍😍 👌👌👌آج نہ تو بارش ہوئی سروبہ کرکٹ گراؤنڈ میں نہ کوئ طوفان آیا ،برسا تو صرف توصیف شاہ کا بلا برسا کسی بھی ب...
22/06/2021


🏏🏏🏏🏏🏏
💓💓
😍😍😍
👌👌👌
آج نہ تو بارش ہوئی سروبہ کرکٹ گراؤنڈ میں نہ کوئ طوفان آیا ،برسا تو صرف توصیف شاہ کا بلا برسا کسی بھی باؤلر کو نہیں چھوڑا گراؤنڈ کی چاروں طرف خوبصورت ٹوٹل 3 میچز میں 26 چھکے لگائے کوارٹر فائنل میچ میں جب اکبر پولی لاہور بغیر چھکا لگائے آؤٹ ہوئے تو توصیف شاہ نے 90 رنز کی اننگ کھیل کر ٹورنامنٹ کا سب سے بڑا ٹارگٹ سیٹ کیا اپنی ٹیم منیب الیون سہال کو سیمی فائنل میں کوالیفائی کرایا
شاندار بلے بازی پر چیف آرگنائزر ملک باسط سروبہ اینڈ ٹیم اونر چوہدری منیب سہال کی جانب سے انعامات کی برسات

Address

Rawalpindi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sihal cricket club posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sihal cricket club:

Share

Category