ظہار محبت

ظہار محبت 𝗔 𝗳𝗲𝘄 𝗯𝗮𝗱 𝗰𝗵𝗮𝗽𝘁𝗲𝗿𝘀 𝗱𝗼𝗲𝘀 𝗻𝗼𝘁 𝗺𝗲𝗮𝗻 𝘆𝗼𝘂𝗿 𝘀𝘁𝗼𝗿𝘆 𝗶𝘀 𝗼𝘃𝗲𝗿.

25/02/2025

حضرت خالد بن ولید رضی اللہ عنہ کا جنگِ موتہ کا وقعہ ۔۔۔۔مولانا طارق جمیل صاحب ۔۔۔
ایک بار ضرور سنیں 😭😭😭😭
اور ثواب کی نیت سے آگے شیئر کریں
🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻

23/01/2024

تو تغافل بھی کرے عشق بھی کرے اور نفرت بھی
میں تیرے حصے میں اتنی تو نہیں آنے والی✨

خان 🥀🍂

20/01/2024

روح من

میں پورے شہر کی ہمدردیوں کا کیا کرتا

مجھے کسی کی ضرورت تھی ہر کسی کی نہیں۔۔۔!🪷🍂

20/01/2024

مری ستائشی آنکھیں کہاں ملیں گی تجھے
تُو آئینے میں بہت بن سنور کے روئے گا

اسے تو صرف بچھڑنے کا دُکھ ہے اور مجھے
یہ غم بھی ہے وہ مجھے یاد کر کے روئے گا
-🌸🫣💊🥢

20/01/2024

°"یادیں اور عادتیں یہ دونوں ہی مُحبت سے کئی زیادہ خطرناک ہوتی ہیں💔🙂°"

19/01/2024

جانااااا 💜🥀
ســـــــب کچـــــــھ بــــــانٹ سکتے ہیں ایــــــــک تمہیں چـــــــــــھوڑ کر 🥺❤️🌎

ویسے تو عشق ممنوع ہے  مگر جاو❤❤مجھ سے کرنے کی اجازت ہے تمہیں❤❤─━━━━━⊱✿⊰━━━━━                                            ...
19/01/2024

ویسے تو عشق ممنوع ہے مگر جاو❤❤

مجھ سے کرنے کی اجازت ہے تمہیں❤❤

─━━━━━⊱✿⊰━━━━━
اظہار محبت༐༐ 𓃮︎︎ ✦
─━━━━━⊱✿⊰━━━━━─

16/01/2024

نہ جانے کونسی شکایتوں کا ہم شکار ہو گئے
جتنا دل صاف رکھا اتنے گنہگار ہو گئے ✨
🥀🍁🍂🥀

11/12/2023

پٹھان نے اپنی منگنی توڑ دی🤣
کیونکہ لڑکی کنواری تھی😂🤭
پٹھان بولا جو آج تک کسی کی نہیں ہوئی🤭
وہ میری کیا ہوگی🤣🤣🤣🤣🤣🙈🙈🤭

Address

Rawalpindi West Ridge

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ظہار محبت posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category