30/08/2026
کچھ تو خاص ہے اس باؤلر میں جو اس کا کوئی جوڑ نہیں ہارون گجر سپیڈ سٹار باؤلر آف چونترہ ٹاپ رینکنگ باولر علاقہ چونترہ پڑیال کرکٹ میلہ کے بعد
جشن آزادی کپ رائیکا میرا آل پاکستان 1 اوپن ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ کے بیسٹ باؤلر کا ایوارڈ بھی اپنے نام کیا
پول میچز میں بیسٹ باؤلنگ پرفامنس دینے کے بعد فائنل ڈے پر سیمی فائنل میچ میں بہت ہی زبردست اوور کیا تیزترین باؤلنگ کی پھر فائنل میچ میں ایک بڑی وکٹ اپنے نام کی بہترین اوور کیا پورے ٹورنامنٹ میں بلے بازوں کے لیے درد سر بنے رہے تیزترین باؤلنگ کی ٹورنامنٹ میں آل پاکستان اوپن پلیر ان ایکشن ہوئے بیسٹ باولر کا ایوارڈ چونترہ کا ٹیلنٹ ہارون گجر نے اپنے نام کیا ویلڈن گجر گریٹ پرفامنس ❤️ 🏆
ٹوٹل انعام 120K
اے پی ایل کرکٹ پیچ