Bilal Pathan

Bilal Pathan 🏏❤️

24/08/2026

🏏❤️

24/08/2026

🏆🔥 ٹورنامنٹ بھنگالی گجر — چیمپئن ٹیم 🔥🏆

ٹرپل اے گجر کلب #بھنگالی جس کے #سپانسر مرزا وقاص الفت اینڈ چوہدری عمر نثار نے ایک بار پھر اپنی دھاک بٹھا دی! 💪🏏
بلال پٹھان اور نے شاندار #کمبائن پرفارمنس کا مظاہرہ کرتے ہوئے کراس سنگل وکٹ ٹورنامنٹ کی #چیمپئن ٹرافی اپنے نام کر لی۔ 🏆🔥

پورے ٹورنامنٹ میں بلال پٹھان کا بلا خوب گرجتا رہا، ہر گیند باز کی کھل کر دھلائی کی اور #شاندار بیٹنگ سے مخالفین کو پریشان کیے رکھا۔ دوسری جانب احمد سپریم کی برق #رفتار بالنگ کے آگے بڑے بڑے بلے باز بھی بے بس نظر آئے۔ ⚡🔥

سیمی فائنل میں جب صرف 1 رنز کا #ٹارگٹ درکار تھا، احمد سپریم نے پورا اوور کمال کی بالنگ کرتے ہوئے بلے باز کو ایک بھی گیند ٹچ نہ کرنے دی اور #مقابلہ سپر اوور تک پہنچا دیا۔ 😱🔥

سپر اوور میں بھی احمد سپریم نے تینوں #گیندیں کمال کی کرائیں اور کوئی رنز نہ بننے دیا۔ یوں بلال #پٹھان کی جارحانہ بیٹنگ اور احمد سپریم کی #شاندار بالنگ نے مل کر ٹرپل اے گجر کلب بھنگالی کو چیمپئن کا تاج پہنا دیا۔ 👑🏆

ویل پلیڈ چیمپئنز! 💚🔥
AAA GUJJAR CLUB BHANGALI — CHAMPIONS 🏆👑

23/08/2026
10/08/2026

Mandra Day final lose🏏

03/08/2026

Uc leval tourmnt Runneer up
🤍🏏

Address

Gujer Khan
Rawalpindi West Ridge

Telephone

+923487149129

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bilal Pathan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category