Hbl psl .

شعیب اختر  🗣️میں نے اس سیریز سے پہلے کہا تھا کہ جب اس ٹیم کو 160 پلس کا ٹارگٹ چیز کرنا پڑگیا تو یہ نہیں کرسکیں گے اس ٹیم...
03/09/2025

شعیب اختر 🗣️
میں نے اس سیریز سے پہلے کہا تھا کہ جب اس ٹیم کو 160 پلس کا ٹارگٹ چیز کرنا پڑگیا تو یہ نہیں کرسکیں گے اس ٹیم میں کوئی ایک کھلاڑی مجھے بتادیں جس پر آپ کو پورا بھروسہ ہو کہ یہ میچ فنش کرئے گا

The Inventor Of " No Look " Shot 💚🔥👊Mr_shazzu 👑🔥Ahmad Shahzad
03/09/2025

The Inventor Of " No Look " Shot 💚🔥👊

Mr_shazzu 👑🔥

Ahmad Shahzad

پتہ ہے دنیا آپ کے خلاف ھے لیکن ہم کو کچھ فرق نہیں پڑتا تیرا فین ہو اور ہمیشہ رہو گا..❤️👑🤗
03/05/2025

پتہ ہے دنیا آپ کے خلاف ھے
لیکن ہم کو کچھ فرق نہیں پڑتا
تیرا فین ہو اور ہمیشہ رہو گا..❤️👑🤗

سنا ہے لوگ تیری تصویر سے جلتے ہیںآج اپلوڈ کرکے انہیں اور جلاتے ہیں🌷🔥  ❤️🌹👈
03/05/2025

سنا ہے لوگ تیری تصویر سے جلتے ہیں
آج اپلوڈ کرکے انہیں اور جلاتے ہیں🌷🔥
❤️🌹👈

بابر اعظم کہتے ہیں کہ صائم ایوب کو چھوڑ دیں بچہ ہے وہ پچھلے 3 ماہ سے کرکٹ سے دور ہے وہ جب رنز کرے گا تو پھر آپ کو پتا ہی...
28/04/2025

بابر اعظم کہتے ہیں کہ صائم ایوب کو چھوڑ دیں بچہ ہے وہ پچھلے 3 ماہ سے کرکٹ سے دور ہے وہ جب رنز کرے گا تو پھر آپ کو پتا ہی ہے۔۔ ینگسٹر ہے ابھی سیکھ جائے گا

Assalamo Alaikum Wr WbAameen Summa Aameen
26/04/2025

Assalamo Alaikum Wr Wb
Aameen Summa Aameen

بابر اعظم کی کوور ڈرائیو پر ان لوگوں کی حیرانی بتا رہی ہے کرکٹ کا شاعر ہے بابر اعظم جو اپنے بلے سے شعرو شاعری کرتا ہے جب...
25/04/2025

بابر اعظم کی کوور ڈرائیو پر ان لوگوں کی حیرانی بتا رہی ہے کرکٹ کا شاعر ہے بابر اعظم جو اپنے بلے سے شعرو شاعری کرتا ہے جب اس کا دن ہوتا ہے 🥰🫣

Style Check Kro Sab k bas 😁SN 🥀
07/02/2025

Style Check Kro Sab k bas 😁

SN 🥀

ساجد خان نے پہلی اننگز میں 4 کھلاڑی کو آوٹ کرنے کے بعد خواہش کااظہار کیا تھا کہ اگر میں اگلی اننگز میں 5 وکٹیں لے لوں تو...
19/01/2025

ساجد خان نے پہلی اننگز میں 4 کھلاڑی کو آوٹ کرنے کے بعد خواہش کااظہار کیا تھا کہ اگر میں اگلی اننگز میں 5 وکٹیں لے لوں تو بابر اور رضوان بھی میری خوشی کا جشن منائیں گے اورآج ساجد خان نے جب 5 وکٹین حاصل کی تو رضوان اور بابر نے ساجد خان کی خواہیش پوری کردی

|

Address

Rawalpindi
Rawalpindi West Ridge

Telephone

+923198040945

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hbl psl posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Hbl psl:

Share

Category