Rapid Sports

Rapid Sports سپورٹس سے جڑی تازہ خبروں اور تمام اپڈیٹس کے لیے فالو کریں۔

پلندری کے بہترین بلے باز فراز خان کے والد صاحب انتقال فرما گئے ہیں اللہ تعالی مغفرت فرمائے اور  لواحقین کو صبر عطا فرمائ...
04/10/2024

پلندری کے بہترین بلے باز فراز خان کے والد صاحب انتقال فرما گئے ہیں اللہ تعالی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر عطا فرمائے😥

Best of Luck  khan club SudhnotiPallandri Super league Full squad
13/09/2024

Best of Luck khan club Sudhnoti
Pallandri Super league
Full squad

ICC - International Cricket Council Babar Azam
18/07/2024

ICC - International Cricket Council
Babar Azam

The International Cricket Council has released the latest Test player rankings.
Babar Azam Ranks Third in ICC Test Ranking.
New Zealand's Kane Williamson maintains the top spot among Test batsmen, followed by England's Joe Root.
England's Harry Brook advanced to seventh place after a three-step climb.
In the Test bowlers category, India's Ravichandran Ashwin leads, while England's James Anderson retired at eighth position. Pakistani fast bowler Shaheen Afridi ranks ninth.
Among Test all-rounders, India's Ravindra Jadeja tops the list, followed by his compatriot Ravichandran Ashwin in second place, and Bangladesh's Shakib Al Hasan in third.

خاں الیون سد ہنوتی کو پہلا ٹورنامنٹ جیتنے پر مبارک آباد
17/07/2024

خاں الیون سد ہنوتی کو پہلا ٹورنامنٹ جیتنے پر مبارک آباد

کامران یاسین صاحب کو پلندری ٹیپ بال کرکٹ ایسوسی ایشن کا صدر منتخب ہونے پر مبارکباد.Majid Miskeen Pallandri Sports News
02/07/2024

کامران یاسین صاحب کو پلندری ٹیپ بال کرکٹ ایسوسی ایشن کا صدر منتخب ہونے پر مبارکباد.
Majid Miskeen Pallandri Sports News

Virat Kohli
28/06/2024

Virat Kohli

19/06/2024

السلام علیکم۔ ہم راجہ عاقب کو ڈی آٸی جی سردار الیاس مرحوم والی بال کلب جواٸن کرنے پر ویلکم کرتے ہیں راجہ عاقب کے کلب کے ساتھ جو تحفظات تھے وہ عوام علاقہ اور کلب مینجمنٹ نے حل کر لیے ہیں آج کے بعد راجہ عاقب باضابطہ طور پر کلب کا حصہ ہوں گے۔ جن جن لوگوں کا اس احسن اقدام میں کردار ہے تمام لوگوں کا شکریہ ادا کرتے ہیں
سپیشلی( سردار کامران یاسین ) سردار عمران فرام KSA) برادر محترم راجہ عاقب کے بھائی (ثاقب صاحب فرام KSA) (رفتیاز صاحب اٹلی) (سردار اشتیاق صاحب اٹلی) (فرحان رفیق صاحب )( پرویز صاحب ) (فرید کاشاں جرمنی)(حماد پرویز صاحب KSA) (سردار کاظم صاحب UAE) (افتحار جاوید صاحب )(نعیم سوزم صاحب)
عوام علاقہ گوراہ کا شکریہ۔

18/05/2024

Hassam lefti

Video credit
Sardar Qamar Khan

جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کی مشاورت جاری ... جلد اگلے لائحہ عمل کا اعلان کیا جائے گا
14/05/2024

جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کی مشاورت جاری ... جلد اگلے لائحہ عمل کا اعلان کیا جائے گا

وطن کی مٹی گواہ رہنااللہ پاک شہادت قبول فرمائے ۔انشااللہ قربانی رائیگا نہیں جائے گی۔
13/05/2024

وطن کی مٹی گواہ رہنا
اللہ پاک شہادت قبول فرمائے ۔انشااللہ قربانی رائیگا نہیں جائے گی۔

12/05/2024

ڈیڈ لاک برقرار

جوائنٹ ایکشن کمیٹی

Address

Allahabad
Rawalpindi West Ridge

Telephone

+923498959184

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rapid Sports posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Rapid Sports:

Share