ہورنہ میرہ سپورٹس کلب پونچھ

ہورنہ میرہ سپورٹس کلب پونچھ Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from ہورنہ میرہ سپورٹس کلب پونچھ, Amateur Sports Team, Rawala Kot.

10/05/2026

Abdul hadi (hurnamaira sports) ❤❤❤❤

09/05/2026
09/05/2026

السلام علیکم ۔
ایک ضروری اعلان ۔
ہورنہ میرہ ٹورنامنٹ کے حوالے سے ۔
جو کہ ہورنہ میرہ سپورٹس کلب کے زیر اہتمام ہونے جا رہا ہے
اس ٹورنامنٹ کا آفیشل میڈیا پارٹنر پونچھ سپورٹس چینل ہے اور میزبان چینل ہے ۔
میزبان چینل ہونے کے ناطے چینل کی ذمہ داری بنتی ہے جو بھی پوسٹر انتظامیہ بنانے کا بولے گی وہ بنا کر اپلوڈ کر کے باقی تمام ہمارے مہمان چینلز تک پہنچائے۔
ہورنہ میرہ ٹورنامنٹ کی جتنی بھی ایڈورٹائزنگ ہے وہ پونچھ سپورٹس چینل کی ذمہ داری ہے کہ میزبانی کرتے ہوئے تام مہمان چینلز تک پہچائے۔ اور ذمہ داری کے ساتھ ٹورنامنٹ کی ایڈورٹائزنگ کروائے۔
شکریہ ۔
منجانب ۔
ہورنہ میرہ سپورٹس کلب پونچھ

🏐 ہورنہ میرہ سپورٹس کلب کی اہم میٹنگآج مورخہ 06 مئی کو ہائی سکول ہورنہ میرہ کے صحن میں ہورنہ میرہ سپورٹس کلب کی ایک اہم ...
06/05/2026

🏐 ہورنہ میرہ سپورٹس کلب کی اہم میٹنگ

آج مورخہ 06 مئی کو ہائی سکول ہورنہ میرہ کے صحن میں ہورنہ میرہ سپورٹس کلب کی ایک اہم میٹنگ منعقد ہوئی۔ اس میٹنگ میں 29، 30 اور 31 مئی کو منعقد ہونے والے والی بال ٹورنامنٹ (دوسرا سردار خالد ابراہیم خان مرحوم والی بال ٹورنامنٹ)کے حوالے سے تفصیلی مشاورت کی گئی۔

میٹنگ میں کلب کے ممبران اور مجلسِ عاملہ کے اراکین نے بھرپور شرکت کی اور جوش و جذبے کے ساتھ اپنی قیمتی آراء پیش کیں۔

اجلاس میں یہ فیصلہ کیا گیا کہ ٹورنامنٹ کو نہایت منظم، باوقار اور شایانِ شان انداز میں منعقد کیا جائے گا۔ تمام ممبران نے اس عزم کا اظہار کیا کہ وہ اپنی مکمل صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے اس ایونٹ کو کامیاب بنانے میں کوئی کسر نہیں چھوڑیں گے۔

آخر میں شرکاء نے باہمی تعاون، نظم و ضبط اور ٹیم ورک کے جذبے کے ساتھ ٹورنامنٹ کی تیاریوں کا آغاز کرنے کا عہد کیا۔

ہورنہ میرہ سپورٹس کلب کھیلوں کے فروغ کے لیے مسلسل سرگرمِ عمل ہے، اور یہ ایونٹ بھی اسی سلسلے کی ایک اہم کڑی ثابت ہوگا۔

06/05/2026

❤️

AJK VolleyBall Channel Poonch Sports Channel. /پونچھ سپورٹس چینل
05/05/2026

AJK VolleyBall Channel Poonch Sports Channel. /پونچھ سپورٹس چینل

*ہورنہ میرہ سپورٹس کلب پونچھ آزاد کشمیر**ہورنہ میرہ سپورٹس* کے زیرِ اہتمام *مورخہ 6 مئی بروز بدھ* شام *3:30 بجے* ایک مشا...
05/05/2026

*ہورنہ میرہ سپورٹس کلب پونچھ آزاد کشمیر*

*ہورنہ میرہ سپورٹس* کے زیرِ اہتمام *مورخہ 6 مئی بروز بدھ* شام *3:30 بجے* ایک مشاورتی میٹنگ کا انعقاد بوائز ہائی سکول کے صحن میں کیا جا رہا ہے۔
کلب کے تمام *ممبران، آفیشلز، پلیئرز اور ممبرانِ مجلسِ شورٰی* سے گزارش ہے کہ اپنی شرکت کو یقینی بنائیں ، شکریہ

*منجانب:*
سیکرٹری جنرل ہورنہ میرہ سپورٹس

04/05/2026

انشاءاللہ

انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ ھورنہ میرہ سپورٹس کلب کے پلیئر عبدالہادی کی دادی جان وفات پا گئی ہیں۔ان کی نما...
03/05/2026

انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ ھورنہ میرہ سپورٹس کلب کے پلیئر عبدالہادی کی دادی جان وفات پا گئی ہیں۔
ان کی نمازِ جنازہ آج شام 5 بجے ان کے گھر کے قریب ادا کی جائے گی۔
تمام احباب سے گزارش ہے کہ مرحومہ کے لیے دعا مغفرت کریں اور لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہوں۔
اللّٰہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل دے۔ آمین۔🤲🤲🤲🤲

Address

Rawala Kot

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ہورنہ میرہ سپورٹس کلب پونچھ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share