Khan Cricket Club Ali Sojal

Khan Cricket Club Ali Sojal Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Khan Cricket Club Ali Sojal, Sports Team, Ali sojal, Rawala Kot.

آہ گیا وہ شہکار جسکا تھا انتظار 🔥🔥علی سوجل کی تاریخ کا سب سے بڑا ایونٹ ♥️🔥تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا ♥️🫶👍🔥مقبول ...
30/07/2024

آہ گیا وہ شہکار جسکا تھا انتظار 🔥🔥
علی سوجل کی تاریخ کا سب سے بڑا ایونٹ ♥️🔥
تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا ♥️🫶👍🔥
مقبول بٹ شہید سیزن 3🔥🔥♥️♥️🫶🫶
بمقام معروف شہید کرکٹ گراؤنڈ منجو تولی 🔥♥️
زیر نگرانی مقبول بٹ شہید کمیٹی علی سوجل♥️🫶♥️
Copy

تمام کرکٹ  کلب کو اطلاع دی جاتی ہے کہ آج کے بعد خالد امیر ہاشم ابدالی خالد کبیر ظہیر ریشم خان کرکٹ  کلب علی سوجل کا حصہ ...
21/06/2024

تمام کرکٹ کلب کو اطلاع دی جاتی ہے کہ آج کے بعد خالد امیر ہاشم ابدالی خالد کبیر ظہیر ریشم خان کرکٹ کلب علی سوجل کا حصہ ہوں گے ہم ان تمام پلیئر کو خان کرکٹ کلب میں خوش آمدید کہتے ہیں
منجانب انتظامیہ خان کرکٹ کلب علی سوجل
All cricket clubs are informed that after today Khalid Ameer Hashim Abdali Khalid Kabir Zaheer Resham Khan will be part of KCC Ali Sojal.
We welcome all these players to Khan Cricket Club.
From: Management Khan Cricket Club Ali Sojal

نام ایسے نہیں بنتے کچھ کر کے دکھانا پڑتا ہےوقار یوسف فرام علی سوجل بہترین گیند بازی سے آج پھر اپنا لوہا منوایاطاہری پنڈی...
03/02/2024

نام ایسے نہیں بنتے کچھ کر کے دکھانا پڑتا ہے
وقار یوسف فرام علی سوجل بہترین گیند بازی سے آج پھر اپنا لوہا منوایا
طاہری پنڈی اور حسام لفٹی کا بلا جب رنز کے انبار لگا رہا تھا تب آئے اور کمال کا سپیل کر ڈالا دونوں بلے بازوں کو آوٹ کیا
میچ لوز کر گئے لیکن شائقین کے دلوں میں ضرور جگہ بنائی❤️

Champion champion 💖✌️ پہلا نسیم شہید اینڈ قذافی شہید  کرکٹ ٹورنامنٹ تولی  زیرنگرانی جبوتہ ٹیپ بال ایسوسی ایشن  زیر اہتما...
24/01/2024

Champion champion 💖✌️
پہلا نسیم شہید اینڈ قذافی شہید کرکٹ ٹورنامنٹ تولی زیرنگرانی جبوتہ ٹیپ بال ایسوسی ایشن
زیر اہتمام سائیں آف ویکٹری علی سوجل
آج کے دن سٹی سپورٹس علی سوجل نے مکمل راج کیا بولنگ بیٹنگ اور فیلڈنگ کے شعبہ میں
سٹی سپورٹس اور جبوتہ سپورٹس کے درمیان پہلا سیمی فائنل میچ کھلایا گیا ٹاس جبوتہ سپورٹس نے جیت کر بولنگ کرنے کا فیصلہ کیا سٹی سپورٹس علی سوجل نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 7 اوور میں 102 زنز کا ٹارگٹ سیٹ کیا جس میں عدنان عدو نے ون میں آرمی شو کرتے ہوئے 60 پلس رنز کی اننگز کھیلی اور بولنگ میں قمر قمروٹی فیصل اسلم ریحان یوسف اور توقیر اور طاہر لطیف نے بہترین بولنگ کرتے ہیں یہ میچ آسانی سے جیت لیا ♥️
فائنل میچ ایوب محروم کھلی ٹنڈی اور سٹی سپورٹس علی سوجل کے درمیان کھیلایا گیا ایوب محروم نے ٹاس جیت کر 7 اوور میں 99 رنز کا ٹارگٹ سیٹ کیا سٹی سپورٹس علی سوجل کے بولنگ نے ایک بار پھر بہتریں بولنگ کی اور بیٹنگ میں عدنان عدو أسامہ نفس سہیل ریاض اور مولوی فیصل کی بہترین بیٹنگ کی بدولت یہ فائنل میچ اپنے نام کیا ♥️
Congrats City Sports Alisojal 🏏❤️
Hard luck Ayioub Mehroom ♥️

کل کے دن تمام میچز پونچھ سپورٹ چینل اور سٹی سپورٹ علی سوجل کے پیج سے لائیو دکھائے جائیں گے تمام شائقین کرکٹ سے گزارش ہے ...
17/01/2024

کل کے دن تمام میچز پونچھ سپورٹ چینل اور سٹی سپورٹ علی سوجل کے پیج سے لائیو دکھائے جائیں گے تمام شائقین کرکٹ سے گزارش ہے کہ ائیں اور میچ کو انجوائے کریں

Address

Ali Sojal
Rawala Kot
12251

Telephone

+923405870321

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khan Cricket Club Ali Sojal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category