عقیل سپورٹس گرین ویلی لیویا کشمیر

عقیل سپورٹس گرین ویلی لیویا کشمیر We Take Participate In Volley Ball Or Cricket Activities

16/06/2024
09/07/2023
مغلودیاں ٹورنامنٹ اختتام پذیر ہوا۔عقیل سپورٹس لیوے کے یونگ ٹیلنٹ نے عمدہ کھیل کا مظاہرہ کیا اور فائنل تک رسائی حاصل کی۔ ...
04/09/2021

مغلودیاں ٹورنامنٹ اختتام پذیر ہوا۔
عقیل سپورٹس لیوے کے یونگ ٹیلنٹ نے عمدہ کھیل کا مظاہرہ کیا اور فائنل تک رسائی حاصل کی۔ فائنل خان کلب راولاکوٹ کے بہترین سیٹ کے ساتھ کانٹے دار میچ کے بعد 2۔1 سے lose کیا۔ خان کلب راولاکوٹ کو بھی مبارک باد اور ہمارے مہمان پلیئر ارسلان فرام ٹوپہ کا سپیشل شکریہ۔امید ہے مستقبل میں بھی ٹیم اسی طرح کی پرفارمنس برقرار رکھے گی۔

Big Event Is Sha Allah...🏐
02/08/2021

Big Event Is Sha Allah...🏐

Breaking News ❤Salana Bhalgran Challenge Cup Volley Ball Mela Jo k 20 21 22 August Baroz Jumma Hafta Atwar Bhalgran Voll...
09/07/2021

Breaking News ❤
Salana Bhalgran Challenge Cup Volley Ball Mela
Jo k 20 21 22 August Baroz Jumma Hafta Atwar Bhalgran Volley Ball Ground mai Khaila Jaye Ga Jis Mai Kashmir Ki Top 14 Teams Hissa Lay Rahe Hain ...Jin Teams Ko Mention Kia Jaye Ga Us k Elawa Koi Team Enter Nahe Ho Ge ..
Winner Up ....25000
Runner Up ....15000
Semi Final Main Pohnchnay Wali Team Ko 5000 Inaam Dia Jaye Ga
Jo Teams Enter Hun Ge..
1.Al Mujahid Club Toppa
2.Friends Club Dhamni
3.Golden Club Lunjgran
4.Friends Club Datot
5.Shaheen Club Pak Gali
6.Sagheer Shaheed Numb Plandri
7.Khan Kabeer Khan Talyaan
8.Surkh Swaira Club
9.Fayaz Sporta Numb
10.Aqeel Sporta Lewey
11.Mansoor Shaheed Bhalgran
12.Barlas Club Shouket Abad
13. Rose Club Rehara
14.Khan Club Mang
Sb Match Poonch Sport Chanel Aur Mansoor Shaheed K Page Sy Live Dikhaye Jayen Gy Shukria ❤

انکو ملتی نہیں منزلِ مقصود کبھی... جن کو آغاز کے انجام سے ڈر لگتا ہے...الحمداللہ دھینگڑوں کے  مقام پر  کھیلے جانے والا  ...
20/06/2021

انکو ملتی نہیں منزلِ مقصود کبھی...
جن کو آغاز کے انجام سے ڈر لگتا ہے...

الحمداللہ
دھینگڑوں کے مقام پر کھیلے جانے والا والی بال ٹورنامنٹ اپنے اختتام کو پہنچا... عقیل سپورٹس گرین ویلی لیویا کشمیر ٹورنامنٹ کی فاتح قرار پائی... عقیل سپورٹس گرین ویلی لیوے کے ابھرتے ہوئے ستاروں اریان وحید, اسفند اظہر, حماد مشتاق اور کیف خادم نے پورے ٹورنامنٹ میں عمدہ کھیل پیش کرتے ہوئے اپنی ٹیم کو فتح سے ہمکنار کیا...
ہم اپنی طرف سے پوری انتظامیہ کو ایک بہترین ایونٹ کروانے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں اور امید کرتے ہیں کے آنے والے وقتوں میں ایسی مثبت سرگرمیاں ہوتی رہیں گی...
منجانب :- عقیل سپورٹس گرین ویلی لیوے...

21/02/2021

اریان وحید عقیل سپورٹس گرین ویلی لیویا کے نوجوان کھلاڑی نایاب کو آنکھیں دیکھاتے ہوئے❤️❤️

Wajid Marhoom Sports Club 🏐🏐🏐
16/02/2021

Wajid Marhoom Sports Club 🏐🏐🏐

عقیل سپورٹس کے زیر اہتمام ہونے والا ٹورنامنٹ نواب جسی خان کی جیت کے ساتھ اختتام پزیر ہوا  جہاں انتظامیہ اور مقامی لوگوں ...
16/02/2021

عقیل سپورٹس کے زیر اہتمام ہونے والا ٹورنامنٹ نواب جسی خان کی جیت کے ساتھ اختتام پزیر ہوا جہاں انتظامیہ اور مقامی لوگوں نے ٹورنامنٹ کو کامیاب بنایا وہاں ٹورنامنٹ کے چیف گیسٹ سردار واجد ایڈووکیٹ, سردار ماجد حسین، سردار اظہر اسحاق اور سردار الطاف حسین صاحب آپ تمام لوگوں کا عقیل سپورٹس گرین ویلی لیویا کی طرف سے شکریہ ادا کرتے ہیںکہ آپ آئے اور ہمارے ایونٹ کو رونق بخشی آخر میں سردار واجد حسین ایڈووکیٹ ایڈیشنل پبلک پراسیکیوٹر ضلع پونچھ کو ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن ضلع پونچھ کا سنیئر وائس پریذیڈنٹ منتحب ہونے پر عمیق قلب سے مبارک باد ۔۔۔۔
منجانب عقیل سپورٹس گرین ویلی لیوے

👌
15/02/2021

👌

Address

Rawala Kot

Telephone

+923069705977

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when عقیل سپورٹس گرین ویلی لیویا کشمیر posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share