امتیاز شہید سپورٹس غربی پاچھیوٹ

امتیاز شہید سپورٹس غربی پاچھیوٹ sports activist....

13/09/2025
02/05/2025

امتیاز شہید سپورٹس غربی پاچھیوت کےفیوچر سپر سٹار عادل پیسر کی لاگڑیاٹ میں جاری uc u19 ایونٹ میں تباہ کن باؤلنگ

امتیاز شہید سپورٹس غربی پاچھیوٹ دو مئی بعد نمازِ جمعہ بگلے غربی پاچھیوٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے زیرِ اہتمام حق حکمرانی و حق...
26/04/2025

امتیاز شہید سپورٹس غربی پاچھیوٹ دو مئی بعد نمازِ جمعہ بگلے غربی پاچھیوٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے زیرِ اہتمام حق حکمرانی و حق ملکیت کانفرنس کی حمایت کا اعلان کرتے ہوئے اپنی تمام تر مصروفیات کو بالائے طاق رکھتے ہوئے اس کانفرنس میں بھرپور شرکت اور اس عزم کے ساتھ کے ایک نہ ایک دن یہ حق حکمرانی حق ملکیت لے کر رہیں گے انشاءاللہ

فخر پاچھیوٹ.                                    فخر پونچھ  اسد لیفٹی              المعروف              ساہیں اسد کل سون ...
15/02/2025

فخر پاچھیوٹ. فخر پونچھ
اسد لیفٹی المعروف ساہیں اسد
کل سون سپر لیگ کے فاہنل میں ایک مرتبہ پھر اپنی پرانی فارم میں نظر اہے ۔
اسد لیفٹی پاچھیوٹ جانے پہچانے کھلاڑی ہیں اور ایک عرصے تک گیند بازوں کیلیے درد سر بنے رہے پھر
یہی ہوا کل سون سپر لیگ میں جہاں فاۂنل مقابلہ میں ساہیں اسد نے نہ صرف چھکے لگائے بلکہ چھکے اتنے لمبے کہ انکی جوانی یاد آ گئ اور پھر بہترین شارٹس کھیلنے کے بعد اپنے روایتی انداز میں آواز نکالنا اور پھر گیند کی طرف اشارہ کرنا۔یو سی پاچھیوٹ کو فائنل جیتنے پر جو انعام ارسلان بشیر نے اسد لفٹی کے لیے اعلان کیا تھا وہ ان تک پہنچ گیا ہے۔

Champion Champion 🏆🏆 یوسی پاچھیوٹ کو سون سوپر لیگ کا چمپیئن بننے  پر امتیاز شہید سپورٹس غربی پاچھیوٹ    کی طرف سے مبارک ...
14/02/2025

Champion Champion 🏆🏆
یوسی پاچھیوٹ کو سون سوپر لیگ کا چمپیئن بننے پر امتیاز شہید سپورٹس غربی پاچھیوٹ کی طرف سے مبارک باد پیش کرتے ہیں ۔
Well played Asad lefti and Hammad twenty ❣️
Congratulations 👏🎉 UC Pachiot 🏆❣️

’اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ‘ٹاہیں بیروٹی والے انوار بھای توقیر علی درویش,  قمر علی، بابری خان کے والد ...
28/01/2025

’اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ‘
ٹاہیں بیروٹی والے انوار بھای توقیر علی درویش, قمر علی، بابری خان کے والد محترم محمد علی خان صاحب ھارٹ اٹیک کی وجہ سے انتقال کر گئے ہیں مرحوم انتہائی دلیر حق سچ بات کرنے والے انسان تھے ٹاہیں عوامی ایکشن کمیٹی کے سنیر ممبر تھے نماز جنازہ اج شام 4 بجے بیروٹی بہادر علی خان کے مقبرہ کے پاس ادا کی جاے گی ﷲپاک محمد علی خان صاحب کو کروٹ کروٹ جنت نصیب کرے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے
آمین 🤲

21/01/2025

.Imtiaz Shaheed Sports Big Event Comming SoonAt sangalkhater Cricket Ground
🏏🏆🏆🏏

ڈاکٹر حامد خورشید صاحب کو ضلع پونچھ والی بال ایسوسی ایشن کا صدر منتخب ہونے پر امتیاز شہید سپورٹس غربی پاچھیوٹ کی طرف مبا...
17/01/2025

ڈاکٹر حامد خورشید صاحب کو ضلع پونچھ والی بال ایسوسی ایشن کا صدر منتخب ہونے پر امتیاز شہید سپورٹس غربی پاچھیوٹ کی طرف مبارکبادپیش کرتے ہیں ❤️⚽️⚽️

14/01/2025

امتیاز شہید سپورٹس غربی پاچھیوٹ کی جانب سے نامبرالا یونائیٹڈ کی ٹیم کو چیمپئن بننے پر مبارک باد اور مینیجمنٹ کو خوب صورت ایونٹ کروانے پر مبارک باد پیش کرتے ہیں۔

امتیاز شہید سپورٹس غربی پاچھیوٹ  نے آج نامرالہ کے مقام پر جاری ٹورنامنٹ میں اپنے راؤنڈ کے میچ جیت کر سیمی فائنل کے لیے ک...
12/01/2025

امتیاز شہید سپورٹس غربی پاچھیوٹ نے آج نامرالہ کے مقام پر جاری ٹورنامنٹ میں اپنے راؤنڈ کے میچ جیت کر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے اپنے پہلے میچ میں ضیاہ سپورٹس نمبل کو شکست دی پری کواٹر فائنل میں بھوگڑہ ویلی کو شکست دی اور کواٹر فائنل میں کزن الیون کو شکست دی۔ بیٹنگ میں احسام، احمد اور صیام نے اچھا کھیل پیش کیا اور باؤلنگ میں عادل،محب اور عدنان نے اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کیا ۔ امتیاز شہیدسپورٹس کی اوورسیز مینجمنٹ کی سب کو مبارک باد۔۔

محب محمود اور احسام اختر کو امتیاز شہید سپورٹس میں  خوش آمدید کہتے ہیں  اس امید کے ساتھ کے کلب کی بہتری میں کلیدی کردار ...
09/01/2025

محب محمود اور احسام اختر کو امتیاز شہید سپورٹس میں خوش آمدید کہتے ہیں اس امید کے ساتھ کے کلب کی بہتری میں کلیدی کردار ادا کریں گے۔

Address

Rawala Kot

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when امتیاز شہید سپورٹس غربی پاچھیوٹ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category