Kashmir Volleyball Association

Kashmir Volleyball Association Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Kashmir Volleyball Association, Sports, Rawala Kot.

12/07/2024

King Mosooo

Gora khussa and Jaffar
12/07/2024

Gora khussa and Jaffar

السلام و علیکم امید ہے تمام احباب خیریت سے ہوں گے۔ آج ایک پوسٹ بہت ذیادہ گردش کر رہی ہے گورا اور کھوسہ کے حوالے سے۔فہیم ...
12/07/2024

السلام و علیکم
امید ہے تمام احباب خیریت سے ہوں گے۔ آج ایک پوسٹ بہت ذیادہ گردش کر رہی ہے گورا اور کھوسہ کے حوالے سے۔
فہیم شہید کلب پاچھیوٹ اور فرینڈز کلب دھمنی ان دونوں کلبوں کو عروج دیکھانے والے گورا اور کھوسہ ہی تھے۔
گورا اور کھوسہ نے اپنے کھیل کے عروج کے وقت دونوں ساتھ رہے اور کشمیر والی بال کے اندر کوئی ایسا گراؤنڈ نہیں جہاں دونوں نے اپنا کھیل پیش نہ کیا ہو۔
اسی طرح کچھ عرصہ قبل گورا اور کھوسہ الگ ہوے اور ان دونوں کے درمیان بہت سے دلچسپ میچ بھی ہوے لیکن آخر میں دونوں نے یہی فیصلہ کیا کہ یہ دونوں پلیئرز ایک دوسرے سے الگ نہیں رہ سکتے۔ ایک دفعہ پھر سے اکھٹے ہوئے اور پھر سے وہی پرانا کھیل دیکھنے کو ملا۔
کشمیر والی بال کی مشہور ترین جوڑی گورا اور کھوسہ۔ دونوں پلیئرز کے چاہنے والے بے شمار ہیں اور اس جوڑی کو ہمیشہ اکھٹے دیکھنا چاہتے ہیں
اس جوڑی نے بہت سے بڑے بڑے کلب کو شکست سے دو چار کیا۔ دونوں منیجمنٹ کی طرف سے شاید بہترین فیصلہ ہو لیکن ان دونوں کے چاہنے والوں کے لیے یہ بہت دل دکھانے والی بات ہے۔
دونوں منیجمنٹ سے گزارش ہے کہ گورا اور کھوسہ عروج پر بھی ساتھ تھے اور آج اپنے کھیل کے اختتام پر بھی اکھٹے ہونا چاہیے تھا۔
دونوں کو الگ الگ ٹیم بنانے سے بہتر تھا کہ وہ اپنے جس کھیل کی وجہ سے مشہور ہوئے اس کھیل کا اختتام بھی ایک ہی ساتھ کرتے۔
کیونکہ گورے کے بغیر کھوسہ نہیں اور کھوسہ کے بغیر گورا نہیں۔ یہ دونوں ساتھ ہی اچھے لگتے تھے۔
دونوں کے لیے نیک خواہشات ۔🤲🏻

18/04/2024
01/04/2024

Zadi

پیارے دوست عدنان بهائی کی یہ خبر سن کر بہت دکھ  ہوا جسکو میں الفاظ کے اندر نہیں بیان کر سکتا بدقسمتی سے جس نام نہاد پاکس...
01/04/2024

پیارے دوست عدنان بهائی کی یہ خبر سن کر بہت دکھ ہوا جسکو میں الفاظ کے اندر نہیں بیان کر سکتا بدقسمتی سے جس نام نہاد پاکستان کے زیر قبضہ ہم لوگ اپنی بنیادی ضروریات سے محروم ہو کر زندگی بسر کر رہے ہیں جب اس طرف نظر پڑتی ہے تو سوائے پچھتاوے کے علاوہ وقت اور حالات کے مارے یہ فیصلے کرنا ہمارا زمانہ ماضی اور حال منہ بولتا ثبوت پیش کرتا ہے وہ یہ کہ چاہے آپ کے اندر کسی بھی فیلڈ میں کتنی ہی قابلیت کیوں نا ہو آپکو بالآخر تپتی صحراؤں کا رخ کرنا پڑے گا جیسا کہ آج ہمارا ایک اور پیارا دوست ٹیم پلئیر صغیر شھید کلب نمب پلندری کے ڈاجر سمیشر عدنان طارق المعروف عدی بھی یہ فیصلہ کر چکے ہیں خیر اس پہ لکھنے و کہنے کو بہت سے سوالات اٹھائے جا سکتے ہیں فل الوقت اسی پہ اتفاق کرتے ہوئے اپنے پیارے دوست کشمیر کے مایہ ناز پلئیر ٹیم پلئیر صغیر شھید کلب نمب پلندری عدنان طارق آپکے حق میں دعا گوہ ہوں رب تعالی آپکو دیار غیر میں اپنے حفظ و آمان میں رکھتے ہوئے رب تعالی آپکے حق میں رزق حلال کے بہتر اسباب مہیا فرمائے.آمین یا رب العالمین... Jafar Kashmiri Adnan Tariq Adnan Tariq Sagheer Shaheed Volleyball Club Pallandri صغیر شہید والی بال کلب نمب پلندری

Address

Rawala Kot

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kashmir Volleyball Association posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category