کاشر دیش والی بال کلب

کاشر دیش والی بال کلب Volleyball �

اویس مشتاق اور سپلائی فرینڈز کی منیجمنٹ کی خواہش پر کاشر دیش کلب راولاکوٹ ۔۔ دوسرا پوٹھی چیلنج کپ۔۔ میں بھرپور شرکت کرے ...
06/05/2026

اویس مشتاق اور سپلائی فرینڈز کی منیجمنٹ کی خواہش پر کاشر دیش کلب راولاکوٹ ۔۔ دوسرا پوٹھی چیلنج کپ۔۔ میں بھرپور شرکت کرے گی اور انتظامیہ کے ساتھ ہر طرح کا تعاون کرے گی۔۔۔کاشر دیش کے چاہنے والوں سے بھرپور شرکت کی دعوت ہے۔

بلوچ ٹورنامنٹ میں سیٹر امان کی بہترین کاردگردگی پر کاشر دیش والی بال کلب  کے ممبر تو قیر صاحب کی طرف سے انعام کا اعلان ک...
24/04/2026

بلوچ ٹورنامنٹ میں سیٹر امان کی بہترین کاردگردگی پر کاشر دیش والی بال کلب کے ممبر تو قیر صاحب کی طرف سے انعام کا اعلان کیا گیا تھا جو آج امان کو توقیر صاحب نے اپنے دست مبارک سےدیا۔کاشر دیش والی بال کلب اور منیجمنٹ کی طرف سے ان کا دل کی اتھاہ گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتے ہیں۔

فخرِ کاشر دیش آمان سیٹر نے بلوچ میں جاری ٹورنامنٹ میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منواتے ہوئے اپنی ٹیم کو فائینل میں پہنچانے م...
19/04/2026

فخرِ کاشر دیش آمان سیٹر نے بلوچ میں جاری ٹورنامنٹ میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منواتے ہوئے اپنی ٹیم کو فائینل میں پہنچانے میں اہم کردار کیا۔

اللہ پاک مزید کامیابی سے نوازے۔آمین

کاشر دیش والی بال کلب کی جانب سے تمام اہل اسلام کو عیدالفطر مبارک 🖤
21/03/2026

کاشر دیش والی بال کلب کی جانب سے تمام اہل اسلام کو عیدالفطر مبارک 🖤

15/03/2026

Get well soon inshallah

23/02/2026

🫀🫀👌

کاشر دیش والی بال کلب کے ممبر بلال خادم کے والدِمحترم آج قضائے الہی سے وفات پا گئے ہیں۔دکھ کہ اس مو قع پر کاشر دیش والی ...
31/01/2026

کاشر دیش والی بال کلب کے ممبر بلال خادم کے والدِمحترم آج قضائے الہی سے وفات پا گئے ہیں۔دکھ کہ اس مو قع پر کاشر دیش والی بال کلب کی ٹیم اور منیجمنٹ بلام خادم کے غم میں برابر کی شریک ہے اور لواحقین سے اظہارِ تعزیت کرتے ہیں۔اللّہ پاک مرحوم کی مغفرت فرما کر جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔امین

آل آزاد کشمیر ونٹر فٹبال میلہ میں کاشر دیش فٹبال کلب نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل کر...
21/01/2026

آل آزاد کشمیر ونٹر فٹبال میلہ میں کاشر دیش فٹبال کلب نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل کر لیا۔👑👑👑
فائنل میچ میں کاشر دیش نے ینگ کشمیر فٹبال کلب کو 3-1 سے شکست دی۔ کاشر دیش کی جانب سے عبید، ابسام اور شہزیب نے ایک ایک گول اسکور کیا۔ فائنل میچ کے مین آف دی میچ کا اعزاز عبید کے نام رہا جنہوں نے پورے ٹورنامنٹ میں بہترین کھیل پیش کیا۔❤️
کاشر دیش فٹبال کلب کی یہ کامیابی ٹیم ورک اور محنت کا نتیجہ ہے۔ ٹیم اور شائقین کو اس شاندار فتح پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد۔ 🏆⚽

02/01/2026

District Volleyball Champions KasherDesh Rawalakot 🏆

01/01/2026
الْحَمْدُ للّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَChampions of District Poonch ❤️❤️
30/12/2025

الْحَمْدُ للّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ

Champions of District Poonch ❤️❤️

Address

Rawala Kot

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when کاشر دیش والی بال کلب posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category