Hira Xardar

Hira Xardar Life is not remote pliz get up nd change ur self...

اپنے ماضی کے تصوّر سے ہراساں ہُوں میںاپنے گُزرے ہوئے ایّام سے نفرت ہے مجھےاپنی بیکار تمنّاؤں پہ شرمِندہ ہُوںاپنی بے سُود...
11/02/2024

اپنے ماضی کے تصوّر سے ہراساں ہُوں میں
اپنے گُزرے ہوئے ایّام سے نفرت ہے مجھے

اپنی بیکار تمنّاؤں پہ شرمِندہ ہُوں
اپنی بے سُود اُمیدوں پہ نِدامت ہے مُجھے 🙂✔️💔🖤

30/01/2024

❤️ ❤️ ❤️

30/01/2024

.

02/01/2024

ہر خاموش شخص انا پرست نہیں ہوتا 🌚

23/10/2023

ایک #باحیا ،باکردار اور پاکیزہ عورت چاہے وہ فیس بک پر ہو ،چاہے آ پ اس کے انبکس میں چلے جائیں ،چاہے وہ مردوں کے ساتھ جاب کر رہی ہے ،چاہے وہ پائلٹ ہے ،یا وہ کسی کے گھر میں ماسی ہے،،،،وہ ہمیشہ اپنی عزت کرانا جانتی ہے ،،
شیطان صفت لوگ چاہے جتنا بھی زور لگا لیں وہ ہر وقت اللہ کی پناہ میں ہوتی ہے۔۔۔
آ خر کیوں ؟؟؟
کیونکہ وہ جانتی ہے کہ تنہائی میں بھی وہ رب اسے دیکھ رہا ،وہ جانتی ہے کہ عزت سے بڑھ کر کچھ نہیں ،وہ جانتی ہے کہ جھوٹی تعریفیں اور جھوٹے لوگ صرف وقتی تعلق ہیں۔۔
یہ جو کہہ دیتے ہیں کہ عورت خود کو گراتی ہے وہ یہ بھی جان لیں کہ نیک اور باکردار عورت عزت کے لحاظ سے کسی بھی بدکردار مرد کے قد سے ہمیشہ اونچی ہوتی ہے۔۔
عورت کے خوبصورت روپ جو وہ اللہ کی رضا میں زندگی گزار کر حاصل کرتی ہے وہ بہت بلند و بالا ہیں۔۔۔
عورت ماں بنتی ہے تو اولاد اس کے قدموں میں جنت تلاش کرتی ،،
عورت بیوی بنتی اور شوہر کی عزت کی محافظ ہوتی تو اپنے خاوند کے دل میں رہتی ہے ۔خاوند کی آ نکھوں کی ٹھنڈک اور دل کا سکون ہوتی ہے ،
عورت باکردار بہن ہوتی تو اپنے بھائیوں کی شان ہوتی ۔بھائیوں کی جان ہوتی ہے۔۔
عورت اگر بیٹی ہوتی تو اپنے والدین کا فخر اور مان ہوتی ہے۔۔۔۔
غرض یہ کہ عورت کا وجود اس دنیا کی حسین ترین نعمت ہے۔۔۔
اس مخلوق کو میں عورت مانتا ہی نہیں جو اپنے والدین کی عزت اور غیرت کو نا جانتی ہو نا اپنا مقام پہچانتی ہو۔۔۔

23/10/2023

بہرحال بجلی کے بل کسی صورت جمع نہیں کروانے
جو کرنا ہے کرلو

21/10/2023

امریکہ اسرائیل کےساتھ کھڑا رہے گا۔ (امریکی صدر)
اے ایمان والو یہود و نصار تمہارے کبھی دوست نہیں ہوسکتے (القرآن)
✨❤

18/10/2023

غلط کہتے ہیں کہ عورت انّا میں آجائے تو
مڑ کر نہیں دیکھتی۔۔۔🥀🖤
یا یہ کر دیتی ہے، وہ کر دیتی ہے
دراصل بات یہ ہے کہ
عورت میں انّا ہوتی ہی نہیں ہے
انّا مرد میں ہوتی ہے
عورت تو وفّا شنّاس ہے
وہ جُھک جاتی ہے، ڈر جاتی ہے
کبھی طلاق کے خوف سے
تو کبھی مرد کے چھوڑ جانے کے خوف سے
تو کبھی اُسکے کہیں اور متوجّہ
ہوجانے کے خوف سے....
تو کبھی اُسکے بیزار ہوجانے کے خوف سے
عورت ہر بار اپنی انّا اور
اپنی عزت نفس کچلتی ہے
تب کہیں جاکر زندگی گزار پاتی ہے...🥀🖤

@followers

بھری دنیا میں جی نہیں لگتا ،،،     جانے کس چیز کی کمی ہے ابھی🥀🖤🥀follow mee...
17/10/2023

بھری دنیا میں جی نہیں لگتا ،،،
جانے کس چیز کی کمی ہے ابھی🥀🖤🥀
follow mee...

17/10/2023

مجھ سے پوچھو حادثوں کی مثال ،
میں نے اپنی ماں کو بچھڑتے دیکھا ہے ۔
😭😢😭😢

17/10/2023

🥀فلسطین میں جہاد کیلئے جانے کیلئے جو بھائی جانا چاھتا ھے وہ ایران کے شہر زاہدان پہنچ جائے کسی پاسپورٹ یا کسی قسم کی ویزا وغیرہ کی ضرورت نہیں صرف ایک عدد تصویر لفافے میں رکھ کر ایران پہچ جائے وہاں سے ایرانی خرچے پر ایران کے زمہ داری پر فلسطین پہچایا جائیگا
رابطہ نمبر+98 991 568 2190
پوسٹیں لگانے سے ان کی مدد نہیں ہو گی نکلیں ہمت کر کے شباش🖤✨

16/10/2023

Address

..
Rawala Kot

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hira Xardar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share