عیدگاہ گراؤنڈ کمیٹی

عیدگاہ گراؤنڈ کمیٹی This page is about to aware people to help us saving the Football ground of Eidgaah from government.

This is only ground in Dreak , Chehr ,Check, Trar, Chambanar, Hussainkot , Miralgala and many more nearby areas.

Sadio Mane is transforming his village to a town.He built a £455000 hospital and €250000 school in his village, Bambaly....
11/01/2023

Sadio Mane is transforming his village to a town.

He built a £455000 hospital and €250000 school in his village, Bambaly.

He gives each family €70 monthly.

He provided 4G internet for them.

He is building a fuel station and post office.

2000 people live in his village.

Respects most humbe footballer ❣️🔥

25/08/2022
20/08/2022
08/08/2022

Remember

Congratulations Our proud❤️❤️السلام علیکم .چوتھا آل آزاد کشمیر افتحار اینڈ سلیم شہید دوسرا عمران یوسف شہید پہلا سردار سی...
05/07/2022

Congratulations
Our proud❤️❤️
السلام علیکم .

چوتھا آل آزاد کشمیر افتحار اینڈ سلیم شہید دوسرا عمران یوسف شہید پہلا سردار سید حسین مرحوم اینڈ ریباز ایڈوکیٹ مرحوم ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ چک ائیر پورٹ
زیر اہتمام ۔ ینگ سٹار ائیر پورٹ.
بالآخر موسم کی سختی کے باوجود پرل 11 دریک کی جیت کے ساتھ یہ میگا کرکٹ ایونٹ اختتام پذیر ہوا .
فائنل میچ میں .
شاہین کلب نڑ نے 88 رنز کا ٹارگٹ داغا ..
اس ٹارگٹ کے تعاقب میں پرل 11 دریک کافی مشکل کا بھی شکار ہوئی .
آخری اور میں پرل 11 دریک کو جیتنے کے لیے 20 رنز درکار تھے . جو کے بظاہر یہ رنز بنانا مشکل تھا کیونکہ شاہین کلب نڑ کی اٹیک باؤلنگ کافی مضبوط تھی لیکن زاہد نے پھر 3 گیندوں پر 3 چھکے لگا کر میچ کا پانسا پیلٹ دیا اور یوں اس ٹورنامنٹ کی ویجیتا کہلائی پرل 11 دریک 🏆🏆🏆🏅🏅🏅
اور
🥈 رنر اپ کا ٹائٹل شاہین کلب نڑ کے ماتھے کا جھومر بنا..
ہم انتظامیہ کو دل کی گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتے ہیں جنہوں نے موسم کی سختی کے باوجود ایک کامیاب اور منظم ٹورنامنٹ کروایا .
اور .
Poonch sports channel /پونچھ سپورٹس چینل
کی پوری مینجمنٹ کی طرف سے
پرل 11 دریک کو 🏏🥇ونراپ ہونے پر.
اور
شاہین کرکٹ کلب نڑ کو 🥈 🏏 رنر اپ ہونے پر
دل کی گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتے ہیں .
شکریہ .
منجانب .
Poonch sports channel /پونچھ سپورٹس چینل 🎤📽️🎥📸📷

Congratulations to all Players and Supporters .Thanks A lot for your love ❤️❤️ینگ پرل دریک نے سفیان شہید فٹبال ٹورنامنٹ ...
27/06/2022

Congratulations to all Players and Supporters .Thanks A lot for your love ❤️❤️

ینگ پرل دریک نے سفیان شہید فٹبال ٹورنامنٹ میں خان کلب کو پنلٹی ککس پر 0_2 سے ہرا کر فائنل اپنے نام کیا۔
ینگ پرل کی پوری ٹیم اور اہل دریک کو بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ پاک آگے بھی ایسے ہی کامیابیوں سے نوازے اور زندگی کے ہر میدان میں ایسے ہی کامیاب کرے۔
ینگ پرل دریک نے یہ فائنل سفیان شہید کے نام کیا۔
اللہ پاک مرحوم کی مغفرت کرے ان کے دراجات بلند کرے اور جنت الفردوس میں بہترین مقام عطا کرے۔۔۔۔ آمین۔

Address

Rawala Kot

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when عیدگاہ گراؤنڈ کمیٹی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share