01/03/2024
سون سُپر لیگ جس میں 16 یونین کونسلز کی ٹیمیں آپس میں ٹکرائی مگر تاج رہا یونین کونسل تھوراڑ کے سر برق رفتار گیند بازی اور کمال بلے بازی نے یونین کونسل تھوراڑ کو چیپمین بنا ڈالا۔ یونین کونسل تھوراڑ کے چیف سلیکٹر و آرگنائزر ، اونر و دیگر تمام احباب کو مبارکباد ۔
تمام تر ٹیموں کو بہترین کھیل پیش کرنے پر مبارکباد خاص کر کے یونین کونسل بنگوئیں کے لیے نیک خواہشات جنہوں نے فائنل تک رسائی حاصل کی۔ انتظامیہ اور تمام تر معاونین کو بہترین ٹورنامنٹ کروانے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں ایسی کرکٹ جس میں تماشائیوں کا ہجوم کو کمال ہوا کرتی ہے ۔۔ مائیک پر خلیق ثمر اور براڈ کاسٹنگ پر شازم کبیر کی آواز کی گونج نے اس کمال کو دوگنا کیا ہوا تھا۔
❤️ ایسے میلے کرکٹ میں ہونے چاہئیں ۔