Chinar sports channel چنار سپورٹس چینل

Chinar sports channel چنار سپورٹس چینل All Sports Videos🎀✨
Volleyball🏐/Cricket🏏
Football⚽🎊/Hockey🏑
"Follow our page for interesting videos"🌸❤️

17/05/2026

🗣️AZHAR BUDHNI

14/05/2026

🗣️UMER ZULFIQAR♥️✨
Volleyballism

20/04/2026

ALI LEFTY KAFII AND COMPANY WIN THE FINAL AT BLOACH AJK🎉

کیا ایک کانٹے دار مقابلہ ہونے کی توقع کی جا سکتی ہے؟
20/04/2026

کیا ایک کانٹے دار مقابلہ ہونے کی توقع کی جا سکتی ہے؟

🗣️ NAYAB SULTAN👑🤴نایاب ہمارے وطن کی شان ہے والی بال کی گیم تو کسی سے ڈھکی چھپی تو ہے نہیں اس لیے بیان کرنے کی ضرورت بھی ...
20/04/2026

🗣️ NAYAB SULTAN👑🤴
نایاب ہمارے وطن کی شان ہے والی بال کی گیم تو کسی سے ڈھکی چھپی تو ہے نہیں اس لیے بیان کرنے کی ضرورت بھی نہیں ہے رات کو بلوچ ٹورنامنٹ میں اپنے دونوں میچ تو ہار گئے لیکن اپنے گیم لازمی شو کی میں چنار سپورٹس چینل کی جانب سے نایاب نابی کو مبارکباد پیش کرتا ہوں جو انھوں نے پاکستان کے انٹرنیشنل پلئیرز کو بے بس کیا اور لاجواب حملے کیے آنے والے وقت کے لیے نیک خواہشات🫀🫡
BEST OF LUCK😍
Chinar Sports Channel/چنار سپورٹس چینل

16/04/2026

🗣️HAMMAD IRSHAD🔥⭐
لمبے قد کے مالک حماد ارشاد کی پاؤر فل سپائک دیکھے اس ویڈیو میں اور آگے شیئر لازمی کریں شکریہ🎥❣️
Chinar Sports Channel/چنار سپورٹس چینل

01/04/2026

🗣️WALDAR AFRAZ🫣🔥
آج ایک جملہ والدار افراد کے لیے 🫴🏻🥰
Chinar Sports Channel/چنار سپورٹس چینل

27/03/2026

🗣️ MUDASIR LEFTY🫀
پاکستان والی بال کا کم عمر نوجوان کھلاڑی مدثر لیفٹی کی بلاکر وں کے درمیان سے اٹیک لائن پر لگائی گئی زور دار پاؤر فل سپائک دیکھے اس ویڈیو میں😶‍🌫️
Chinar Sports Channel/چنار سپورٹس چینل

Address

Rawala Kot

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chinar sports channel چنار سپورٹس چینل posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category