Haveli Kahuta "A Recreational Point "

Haveli Kahuta "A Recreational Point " ....

17/09/2024

‏وَرَفَعْناَ لَکَ ذِکْرَکَٔ•
میرے نبیﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا

حویلی سے ریسکیو ہونے والی مادہ تیندواکا ڈراپ سیندکھ کی بات ہے کہ آزاد جموں و کشمیر حویلی سے آئی ڈبلیو ایم بی کے ریسکیو س...
11/09/2024

حویلی سے ریسکیو ہونے والی مادہ تیندواکا ڈراپ سین
دکھ کی بات ہے کہ آزاد جموں و کشمیر حویلی سے آئی ڈبلیو ایم بی کے ریسکیو سینٹر میں بھیجی گئی مادہ تیندوا اچھی حالت میں نہیں ہے۔ اس کے ایکسرے میں چار گولیاں پائی گئی ہیں۔ ڈاکٹر نے ایک گولی نکال لی ہے، جو 12 بور شاٹ گن کی ہے۔ باقی گولیاں اس کی ریڑھ کی ہڈی اور دل کے قریب پھنسی ہوئی ہیں جبکہ مزید کوشش جاری ہے ،اسے آزاد کشمیر کے ضلع حویلی میں ایک نالے میں پایا گیا تھا۔ آزاد کشمیر وائلڈ لائف ڈیپارٹمنٹ نے پہلے ہی تحقیقات شروع کر دی ہیں اور نامعلوم افراد کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کے لئے درخواست دےدی ہے۔ اگر عام تیندوے کو اس ملک میں زندہ رہنا ہے تو ان کی بہتر حفاظت کی ضرورت ہے! اگر کسی کے پاس شکاریوں کے بارے میں کوئی معلومات ہیں تو براہ کرم آزاد کشمیر وائلڈ لائف ڈیپارٹمنٹ سے رابطہ کریں۔۔۔!

انتظامیہ کی جانب سے ایک ںہت اچھا سٹیپ فیسٹیول حویلی 23 اور  24 جون 2024 کرایہ نامہ جاری کر دیا 1:پلنگی سے مانجھی شہید بر...
21/06/2024

انتظامیہ کی جانب سے ایک ںہت اچھا سٹیپ فیسٹیول حویلی 23 اور 24 جون 2024 کرایہ نامہ جاری کر دیا 1:پلنگی سے مانجھی شہید براستہ محمود گلی لسڈنہ 300روپے
2 :پلنگی سے مانجھی شہید براستہ لوئیاں بدھال اور بھاٹاکوٹ 250 روپے
3: پلنگی سے مانجھی شہید براستہ نگاناڑی 300روپے
جبکہ سپیشل بکنگ
ہائی ایس 10000/
جیپ 6000/
کیاری 5000/
کار 5000/
مقرر کردہ کرائے سے زائد وصول کرنے والوں کے خلاف بضابطہ قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی ۔

16/06/2024
15/06/2024

مھنجی شہید غازی فیسٹیول 2k24 حویلی قدرت کے دل فریب اور حسین نظارے دیکھنے کیلئے حویلی فیسٹیول میں شرکت کیلئے کشمیر ،پاکستان اور دیگر ممالک سے تمام سیاحوں کو خوش آمدید کہتے ہیں ۔



ٹورازم فیسٹیول ضلع حویلی(کہوٹہ)١٩، ٢٠ اور  ٢١  جون
04/05/2024

ٹورازم فیسٹیول ضلع حویلی(کہوٹہ)١٩، ٢٠ اور ٢١ جون

People of haveli should stand for their rights.
16/03/2024

People of haveli should stand for their rights.

14/02/2024

طارق مسعود کیانی ضلع حویلی کا ایک ناسور ہے جو ذاتی مفادات حاصل کرنے کے لئے آفیسران اور حویلی کے دوسرے باشندوں کی پگڑیاں اچھالتا ہے دوران سروس موصوف دونمبر دہندوں میں اپنا ہمسر نہ رکھتا تھا اساتزہ کے تبادلے تقرریوں کے لئے رشوت خوری اس کا من پسند فعل تھا موصوف اپنے مفادات لینے کے لئے وزراء اور ان کے سیکرٹریزکے پاوں تک چاٹنے سے گریز نہیں کرتا تھا اور جب پھر بھی اس کی دلی مراد ہوری نہ ہوتی تو حلقہ حویلی کی سیاسی شخصیات پر گندے اور بھونڈے الزامات لگا کر اپنی دل کی بھڑاس نکالتا رہا ہے موصوف کے کالے کرتوتوں سے پوری حویلی واقف ہے ایسے شخص کی بات کی حیثیت اس کی اخلاقی تربیت سے لگائ جا سکتی ہے حویلی میں انے والے ضلعی افیسران کے تلوے چاٹنے والا اپنی ذاتی زمینوں کے کیس جعلی اوردو نمبر طریقہ جیتنے کے لئے سر توڑ کوشش کرنے کے بعد جب ناکام ہوا تو ضلعی انتظامیہ پر کیچڑ اچھالنا شروع کر دیا موصوف کا یہ پرانا وتیرا ہے کبھی چوہدری عزیز صاحب کبھی فیصل صاحب کبھی دوسری سایسی شخصیات کبھی اساتذہ کبھی ٹیچرز آرگنائزیشن کبھی صحافییوں اور کبھی سول سوسائٹی کے اراکین کے ساتھ اس طرح کی بد تمیزیاں کرتا چلا آ رہا ہے اس سے بڑی بات کہ موصوف نے اپنے والد محترم مرحوم و مغفور کو بھی اپنی ان عدتوں کا نشانا بنایا لیکن موصوف کوبات یاد رکھنا چاہیے کے پہلے لوگ اس وجہ سے چپ تھے کہ موصوف ایک ایسے پیشہ سے تعلق رکھتا تھا جو سب کے لئے قابل تکریم تھا اور اب موصوف ریٹائرمنٹ کی بے بس زندگی گزار رہا یے اب یہ چورن نہیں بک سکتا اب لوگ اس کے جھانسے میں نہیں اتے موقوف کو ہمارا مشورہ ہے کہ اپنا قبلہ درست کر لے اور حویلی میں انارکی پھیلانے کی کوشش نہ کرے

28/12/2023



سیکٹر کمانڈر اور ڈی جی ایس سی او کا یونین کونسل بدھال میں موجود بھائ دھرہ والے ٹاور کو 4G پہ اپڈیٹ کرنے پر شکریہ ادا کرتے ہیں۔یہاں کی عوام کو سروس سے متعلق بہت سے مسائل تھےجو کافی حد تک حل ہو چکے لیکن اب بھی لوڈ شیڈنگ آورز میں سروس 2G سے بھی بدتر ہو جاتی ہے عوام کی درخواست ہے کہ سروس کو مزید بہتر بنانے کیلئے ایریا ٹاور کے لیے لائٹ بیک آپ دیا جائے تا کہ لوڈ شیڈنگ آورز میں عوام کو پرشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے۔
Haveli Kahuta "A Recreational Point "

حویلی آزاد کشمیر میں ایک  تاریخی فسٹیول "حویلی ٹورازم فسٹیول" کا ایک کامیاب آغاز کرانے پر حویلی ایڈمینسٹریش ،شوشل میڈیا ...
12/06/2023

حویلی آزاد کشمیر میں ایک تاریخی فسٹیول "حویلی ٹورازم فسٹیول" کا ایک کامیاب آغاز کرانے پر حویلی ایڈمینسٹریش ،شوشل میڈیا سوسیٹیز، سٹوڈنٹ سوسیٹیز کو اخراج تحسیں پیش کرتے ہیں۔۔
زندہ دلان حویلی نے دور دراز سے آنے والے تمام سیاحوں کے ساتھ ہر طرح سے کو-اپریٹ کر کے ایک مثال قیام کر کی ہے جو کہیں نہیں ملتی۔ حویلی کہوٹہ ٹون اور نیل فری سیاحوں کا ایک لامحدود ہجوم نے ثابت کیا ہے کہ حویلی آزاد کشمیر جنت بےنظیر کا دل ہے جس میں بے شمار سیاحتی مقامات موجود ہیں۔جو سیاحوں کو دنیا بھر سے اپنی طرف کھینچ لاتے ہیں۔
حویلی میں سیاحت کے فروغ کیلئے تمام سیاحتی مقامات پر پختہ دوڈز، ہوٹلز ،ریسٹ ہوس بنائے جائے اور انتہائی بےکار اور ناکارہ نیٹورک SCOM سے چھٹکارا حاصل کر کے حویلی میں باقی نیٹ ورکز کو لایا جائے۔
جیسے وزیر حکومت راجہ فیصل ممتاز صاحب نے کہوٹہ ٹون اور نیل فیری دونوں مقامات پر اعلان بھی کیا ہے
سر آپ سے ریکویسٹ ہے کہ ایسے اعلان کی حد تک محدود نہ رکھیں برائے میربانی اس کو عملی جامہ پہنائے۔ان عناصر سے عوام بھی بےخد تنگ ہے۔ یہ تمام چیریں بہتر ہوں گئی تو حویلی میں سیاحت کو ابھرتا ہوا دیکھیں گئے انشاءاللہ۔
ایسے فیسٹول حویلی میں سیاحت کے فروغ اور بیزنس کیمونٹی کے لیے خوش آئیند ہیں۔
(H.R.P)




Address

Rawala Kot

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Haveli Kahuta "A Recreational Point " posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share