Thorar Sports

Thorar Sports یہ پیج کرکٹ کے فروغ کے لیے بنایا گیا ہے۔۔

پہلا سردار مشتاق المعروف مشتاق لالہ مرحوم اور نزیر لالہ مرحوم میموریل ال آزاد کشمیر کلب لیول اوپن کرکٹ ٹورنامنٹ سرینہ کی...
20/04/2026

پہلا سردار مشتاق المعروف مشتاق لالہ مرحوم اور نزیر لالہ مرحوم میموریل ال آزاد کشمیر کلب لیول اوپن کرکٹ ٹورنامنٹ
سرینہ کیھتر کرکٹ گراؤنڈ
کل کے دن اگر بات کی جائے بالگراں کپ سیزن ٹو کی رنر اپ ٹیم خان کلب ڈالکوٹ رہی پورے ٹورنامنٹ میں تباہ کن اور قابل تعریف پرفارمنس رہی ینگ ٹیلنٹس کی جانب سے اور شائقین کو دکھایا کہ کرکٹ میں کوئی چھوٹا بڑا نہیں ہوتا جس جس نے اس ٹیم کا میچ دیکھا اس ٹیم کی پرفارمنس سے حیران رہ گئے جو اچھی کرکٹ کھیلتا ہے جیت اسی کی ہوتی ہے یہ وہ ٹیم ہے جس نے بہت کلوز میچ جیتے کوارٹر فائنل مقابلے میں اس ٹیم نے تین اور میں 18 رنز سیو کیے اور سیمی فائنل مقابلے میں کشمیر سٹار کو شکست دی فائنل مقابلے میں بڑی شاندار پرفارمنس رہی شہباز کی جانب سے پہلے سیمی فائنل مقابلے میں شہباز نے 60 رنز کی اننگ کھیلی اس کے بعد فائنل مقابلے میں شہباز جلدی اؤٹ ہو گئے اس کے بعد احمد نے ذمہ دارانہ بیٹنگ کی لیکن میچ فنش نہ کر پائے جب شہباز اؤٹ ہوئے تو چار اور میں 76 رنز چاہیے تھے تو اس ٹائم ینگ ٹیلنٹ حیدر جس نے بہت تباہ کن پرفارمنس دی پہلے بولنگ میں کسی بلے باز کو کھل کے کھیلنے کا موقع نہیں دیا پھر جب اہم موقع میں جب دانش کوٹہ توپ کے گولے برسا رہے تھے اس وقت تین چھکے لگا کر اپنی ٹیم کو میچ میں لے ائے حیدر کے اؤٹ ہونے کے بعد احمد نے ذمہ دارانہ بیٹنگ کی لیکن لاسٹ لمحے میں میچ کو فنش نہیں کر پائے اور میچ کو سپر اور میں لے گئے سپر اور میں نو رن کے تعاقب میں حیدر نے اچھی باولنگ کی لیکن ولی پختون نے پانچویں بال پہ رنز چیز کر لیے یہ وہ چار کھلاڑی ہیں جن کی محنت کی وجہ سے خان کلب ڈالکوٹ کی ٹیم فائنل کھیلی اور اس کے علاوہ بھی تمام لڑکوں نے اچھی پرفارمنس دی کیپٹن زوہیب نے پہلے راؤنڈ میچز میں چھ رنز بچائے اور پورے ٹورنامنٹ میں اچھی کیپٹنسی کی لیکن بد قسمتی سے فائنل اپنے نام نہ کر سکے
Well played All future stars

19/04/2026

پہلا سردار مشتاق المعروف مشتاق لالہ مرحوم اور نزیر لالہ مرحوم میموریل ال آزاد کشمیر کلب لیول اوپن کرکٹ ٹورنامنٹ
سرینہ کیھتر کرکٹ گراؤنڈ
فائنل میچ
ایور گرین سرینہ گلہ 🆚 خان کلب ذھلکوٹ

19/04/2026

پہلا سردار مشتاق المعروف مشتاق لالہ مرحوم اور نزیر لالہ مرحوم میموریل ال آزاد کشمیر کلب لیول اوپن کرکٹ ٹورنامنٹ
سرینہ کیھتر کرکٹ گراؤنڈ پہلا دوسرا سیمی فائنل میچ
ایور گرین سرینہ گلہ 🆚 نیشنل سٹارز برمنگ

19/04/2026

پہلا سردار مشتاق المعروف مشتاق لالہ مرحوم اور نزیر لالہ مرحوم میموریل ال آزاد کشمیر کلب لیول اوپن کرکٹ ٹورنامنٹ
سرینہ کیھتر کرکٹ گراؤنڈ پہلا سیمی فائنل میچ
خان کلب 🆚 کشمیر سٹارز راولاکوٹ
🆚

19/04/2026

پہلا سردار مشتاق المعروف مشتاق لالہ مرحوم اور نزیر لالہ مرحوم میموریل ال آزاد کشمیر کلب لیول اوپن کرکٹ ٹورنامنٹ
سرینہ کیھتر کرکٹ گراؤنڈ
پول ڈی
کوارٹر فائنل میچ
نیشنل سٹارز برمنگ 🆚 مقبول بٹ شہید

19/04/2026

پہلا سردار مشتاق المعروف مشتاق لالہ مرحوم اور نزیر لالہ مرحوم میموریل ال آزاد کشمیر کلب لیول اوپن کرکٹ ٹورنامنٹ
سرینہ کیھتر کرکٹ گراؤنڈ
پول ڈی
دوسرا میچ
نیشنل سٹارز برمنگ 🆚خفیظ جاوید سپورٹس

19/04/2026
19/04/2026

پہلا سردار مشتاق المعروف مشتاق لالہ مرحوم اور نزیر لالہ مرحوم میموریل ال آزاد کشمیر کلب لیول اوپن کرکٹ ٹورنامنٹ
سرینہ کیھتر کرکٹ گراؤنڈ
پول ڈی
پیلا میچ
سرخ سویرا پونچھ ،vs مقبول بٹ شہید

19/04/2026

Game day

تھوراڑ سپورٹس ایسوسی ایشن کا اجلاس آج تھوراڑ منقعد ہوا اجلاس میں تھوراڑ سپورٹس ایسوسی ایشن کے سال 2026/27 کے لیے صدر و س...
17/04/2026

تھوراڑ سپورٹس ایسوسی ایشن کا اجلاس آج تھوراڑ منقعد ہوا اجلاس میں تھوراڑ سپورٹس ایسوسی ایشن کے سال 2026/27 کے لیے صدر و سکرٹری جنرل کا انتخاب اتفاق راے سے کیا گیا۔تھوراڑ سپورٹس ایسوسی ایشن کی صدر
سردار سجاد اشرف جبکہ سیکریٹری جنرل کے فراہض سردار امتیاز لطیف سر انجام دیں گے۔
جبکہ باقی کابینہ کے عہدیداران کی نامزدگی صدر و سیکرٹری باہمی مشاورت سے ایک ہفتے میں کریں گے۔ٹی ایس اے کے تمام رکن کلبز اپنی کابینہ کے ساتھ بھرپور تعاون کریں گے اور نو منتحب عہداریان ایسوسی ایشن کو مزید منظم کرنے کی کوشش کریں گے۔

تھوراڑ سپورٹس ایسوسی ایشن کی طرف سے سیزن 2025 کے لیے بہترین سپورٹس مین سپرٹ کا ایوارڈ ٹیم ضدی کشمیر کو پیش  کیا گیا۔ہورے...
17/04/2026

تھوراڑ سپورٹس ایسوسی ایشن کی طرف سے سیزن 2025 کے لیے بہترین سپورٹس مین سپرٹ کا ایوارڈ ٹیم ضدی کشمیر کو پیش کیا گیا۔ہورے سیزن کے اندر ٹیم ضدی کشمیر نے قواہد و ضوابط پر مکمل عمل کیا اور پابندی وقت کٹ کی پابندی۔ارگناہرز سے تعاون میچز کے دوران دوستانہ ماحول جونیئرز کو کھیلنے کے مواقعے فراہم کیے۔سردار تاشفین اور ان کی پوری ٹیم و منجمنٹ مبارک باد کی مستحق ہے ۔
الللہ پاک ہماری اس ٹیم کو کامیابیاں عطا فرماے۔امین۔

Super dooper Sunday awaitsThorar Sports  will bring all the live action from beautiful  saranakhatar cricket ground
17/04/2026

Super dooper Sunday awaits
Thorar Sports will bring all the live action from beautiful saranakhatar cricket ground

Address

Rawala Kot

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Thorar Sports posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Thorar Sports:

Share

Category