شمس شہید کرکٹ کلب کھوڑی چنہ

شمس شہید کرکٹ کلب کھوڑی چنہ Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from شمس شہید کرکٹ کلب کھوڑی چنہ, Sports, Rawala Kot.

سالانہ   شہید ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ سیزن 3 میلہ لوٹ لیا   نے بہترین آل راؤنڈر پرفارمنس اپنی ٹیم فاروق شہید کو چیمپین بنو...
25/08/2024

سالانہ شہید ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ سیزن 3 میلہ لوٹ لیا نے بہترین آل راؤنڈر پرفارمنس اپنی ٹیم فاروق شہید کو چیمپین بنوایا
کیسی لگی ارسلان جونا کی پرفارمنس

25/08/2024

مقبول بٹ شہید سیزن 3
معروف شہید کرکٹ گراؤنڈ منجو تولی
ٹورنامنٹ کا سب سے بہترین شاٹ
# جلالی اٹک نے لگایا
کیسا لگا شاٹ 🏏💥🔥

CHAMPION 🏆 CHAMPION 🏆 CHAMPION 🏆 سالانہ   شہید ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ سیزن 3 تین اوپن ٹورنامنٹ فاروق شہید کرکٹ کلب ہجیرہ ...
25/08/2024

CHAMPION 🏆 CHAMPION 🏆 CHAMPION 🏆

سالانہ شہید ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ سیزن 3 تین اوپن ٹورنامنٹ فاروق شہید کرکٹ کلب ہجیرہ نے میلہ لوٹ لیا ارسلان جونا کی پورا دن شاندار پرفارمنس اور ان کا ساتھ دیا جلالی اٹک اور انضمام انضی اور شمیم سدوزئی نے اور اپنی ٹیم کو چمپئن بنایا
انتظامیہ مقبول بٹ شہید سیزن 3 کو شاندار کامیاب ایونٹ کرانے پہ مبارک باد پیش کرتے ہیں

Congratulations Farooq Shaheed c c hajira
Winning Prize 100k

❤️🏏
25/08/2024

❤️🏏

کیچ
24/08/2024

کیچ

ہوپ کرکٹ کلب کھوڑی چنہ VS نجمل کرکٹ کلب منڈولکوارٹر فائنل میچکون بنے کا فاتح کس کے سر سجاے کا تاجکون کھلیے گا سمی فاہنل ...
24/08/2024

ہوپ کرکٹ کلب کھوڑی چنہ VS نجمل کرکٹ کلب منڈول
کوارٹر فائنل میچ
کون بنے کا فاتح کس کے سر سجاے کا تاج
کون کھلیے گا سمی فاہنل مقابلہ
فاروق شہید ہیجرہ کے ساتھ
فیصلہ کن جنگ اعصاب شکن مقابلہ
بڑے کلب ایک دوسرے کے مدمقابل
گڈ لک ٹیم ہوپ کرکٹ کلب کھوڑی چنہ
Murtaza Irshad ✌️✌️🤲

اعصاب شکن مقابلہہوپ کرکٹ کلب کھوڑی چنہ اپنے سٹار کے ساتھ میدان میں اترے گیعماد صابر کپتان کی قیادت میںحاقان گلزار. لٹل م...
24/08/2024

اعصاب شکن مقابلہ
ہوپ کرکٹ کلب کھوڑی چنہ اپنے سٹار کے ساتھ میدان میں اترے گی
عماد صابر کپتان کی قیادت میں
حاقان گلزار. لٹل ماسٹر اسامہ صادق. عماد صابر. بلال صادق. شہراز قاسم. وقار رزاق. ہارون رشد. سیعد جونیر. سیعد انور. ظہیر ریاض.. سیعد انور. اظہر صادق. کاشف لطیف.. شہراز جمیل. عباس ریاض. گورا عمیر.. محمود اصغر.. مطلوب مقصود. ہارون قدوس.
#شاہزیب الطاف. #نعمان مرشد.. # اویس بنٹی
🏏🤲🤲🤲🤲
گڈ لک ٹیم ہوپ کرکٹ کلب کھوڑی چنہ
تمام چاہنے والے اپنی ٹیم کو سپورٹ کریں

سمی فاہنل کی جنگبڑا مقابلہ بڑی ٹیمز ہونگی مدمقابلہوپ کرکٹ کلب کھوڑی چنہ VS  نجمل کرکٹ منڈول کون ٹکرے گا فاروق شہید کرکٹ ...
24/08/2024

سمی فاہنل کی جنگ
بڑا مقابلہ بڑی ٹیمز ہونگی مدمقابل
ہوپ کرکٹ کلب کھوڑی چنہ VS نجمل کرکٹ منڈول
کون ٹکرے گا فاروق شہید کرکٹ کلب ہیجرہ کے ساتھ
فیصلہ کن جنگ
بڑے سٹار ہونگے ایک دوسرے کے مدمقابل
فخرے کشمیر کشمیر کی شان لاکھوں دلوں کے مرشد نعمان مرشد. کشمیر ایکسپریس مرشد آباد کا شہزادہ شاہزاہب الطاف
ٹیپ بال کا ابھرتا ہوا نوجوان بلے باز شاہیقن کرکٹ کے دلوں پہ راج کرنے والا اویس بنٹی ہوپ کرکٹ کلب کھوڑی چنہ میں ہونگے ان ایکشن
ہوپ کرکٹ کلب کھوڑی چنہ کے تمام چاہنے والے کل منجو تولی کا رخ کریں اپنی ٹیم کو سپورٹ کریں
Best wishes Hope Cricket Club Khori Channa

مقبول بٹ شہید ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ سیزن تھریفاہنل ڈےمعروف شہید کرکٹ گراؤنڈ منجو تولیٹیپ بال کرکٹ کے بڑے سٹار ہونگے آمنے...
24/08/2024

مقبول بٹ شہید ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ سیزن تھری
فاہنل ڈے
معروف شہید کرکٹ گراؤنڈ منجو تولی
ٹیپ بال کرکٹ کے بڑے سٹار ہونگے آمنے سامنے
فاہنل کی جنگ کون بنانے گا فاتح کا کے سر سجاے کا فاتح کا تاج
فیصلہ کن جنگ منجو تولی گراونڈ میں
تمام کرکٹ شائقین کو دعوت دی جاتی ہے وہ ایونٹ کو رونق بخش آہیں اپنے پسندیدہ ٹیم اپنے پسندیدہ کھلاڑیوں کو سپورٹ کریں

بسٹ آف لک ہوپ کرکٹ کلب کھوڑی چنہ نکسٹ راونڈ، 🏏
23/08/2024

بسٹ آف لک ہوپ کرکٹ کلب کھوڑی چنہ نکسٹ راونڈ، 🏏

مقبول بٹ شہید ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ سیزن 3 آج پول B کے میچز کھیلے گئے اور آج کے دن ہوپ کرکٹ کلب نے بہترین کھیل پیش کرتے ...
23/08/2024

مقبول بٹ شہید ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ سیزن 3
آج پول B کے میچز کھیلے گئے اور آج کے دن ہوپ کرکٹ کلب نے بہترین کھیل پیش کرتے ہوے کواٹر فائنل کے لیا کوالیفائی کر دیا۔۔۔
پورا دن بولنگ میں شاہزیب الطاف, نعمان مرشد اور بلال صادق نے خُوب توپ کے گولے برسائے جبکہ بیٹنگ میں #نعمان _مرشد اور #شاہزیب الطاف نے کمال کیا اور ٹیم کی جیت میں اہم کردار ادا کیا۔۔۔
🫶
Best wishes for

بڑی اپیل
22/08/2024

بڑی اپیل

Address

Rawala Kot

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when شمس شہید کرکٹ کلب کھوڑی چنہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category