Friends Club Koiyaan

Friends Club Koiyaan About Cricket

فرینڈز کلب کوہیاں کے مایا ناز پلیئر رضوان اسلم کو شادی کی بہت بہت مبارکباد۔ اللہ آنی والی زندگی کو خوشگوار بنائے ۔ امین
08/12/2025

فرینڈز کلب کوہیاں کے مایا ناز پلیئر رضوان اسلم کو شادی کی بہت بہت مبارکباد۔ اللہ آنی والی زندگی کو خوشگوار بنائے ۔ امین

فرینڈز کلب کوئیاں کے نوجوان پلیر ازن شہزاد جو کے کشمیر سپریم لیگ میں شارٹ لسٹ ہوے ہیں ۔ ان کو بہت بہت مبارکباد ۔ اللہ تع...
25/04/2025

فرینڈز کلب کوئیاں کے نوجوان پلیر ازن شہزاد جو کے کشمیر سپریم لیگ میں شارٹ لسٹ ہوے ہیں ۔ ان کو بہت بہت مبارکباد ۔ اللہ تعالی مزید ترقی عطا کرے۔ امین۔
Friends Club Koiyaan ✌

☜ خبر غم ۞كُلُّ نَفْسٍ ذَآئِقَةُ الْمَوْتِ۞"ہر جاندار چیز نے موت کا ذائقہ چکھنا ہے"؎۞اِنّا لِلّهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِ...
26/01/2025

☜ خبر غم
۞كُلُّ نَفْسٍ ذَآئِقَةُ الْمَوْتِ۞
"ہر جاندار چیز نے موت کا ذائقہ چکھنا ہے"؎

۞اِنّا لِلّهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن۞
"بے شک ہم سب اللہ ہی کے ہیں اور اسی کی طرف لوٹ جانا ھے۔ یونیورسٹی گراونڈ چھوٹاگلہ ینگ شانتل Vsنسیم شاھین تھوراڑ میچ کے دوران شانتل کرکٹ کلب کے کپتان ناصر حمید دوسرا رنز لیتے ہوے گراونڈ مین ھے ہارٹ فیل کی وجہ سے اس دنیا فانی سے چل بسے اللہ ہمارے دوست بھائی کہ کامل بخشش فرماے نماز جنازہ کا اعلان بعد مین کیا جاے گا
آمیـــــــــــــــــــــــــن ثم آمین۔

...KhaLoon K NaaTy...........DoxT! k SaNg........29 December 2024 Sunday Chav Ground Ma Super 6 Tournament ka inqad Kia ...
22/12/2024

...KhaLoon K NaaTy...........DoxT! k SaNg........
29 December 2024 Sunday
Chav Ground Ma Super 6 Tournament ka inqad Kia Ja rAha ha
Roles ...
1 .. Tournament Knockout Ho ga
2 ..Hr match 4 over Py mustamil Ho ga
3 .Umpire Ka Fasla Hatmi Ho Ga
4 ..12 sa Late aana Wali teaM ko enteR NH kia Jaye Ga
5 .. 26 December k Bad Kise b Team Ko enter nh Kia Jaye ga
.....Entree 👇 Fees.....
,,2000,,
...Winner ,👇 Up ...
,,7000,,
Contact Num
Hasnain cal & whatsup
03160989875
Sohail Whatsup
03445202539

...KhaLoon K NaataaY.....DosT! K SanG...22 December Baroz Atwar Koiyaan Chav  ground Ma Super  8 CricKet ToutNamiNt Star...
17/12/2024

...KhaLoon K NaataaY.....DosT! K SanG...
22 December Baroz Atwar Koiyaan Chav ground Ma Super 8 CricKet ToutNamiNt StarT Karwa! Ja Rah! Ha ...jis M apk! TeaM ko ShirkaT k! Dawat D! Jati ha
.....RoleS.....
1 ...Tournament Knockout Ho ga
2...Kise B pLayer py Koi PaBandi Nh ho gy
3....hr Match 4 over py Mushtamil ho ga
4 ....Kit ki Pabandi lazmi ha (Trozer shirt joger )
5 ...umpire ka fasla Hatm! Ho ga
6...Team enter karwana ki last date 19 december ha uska bad koi b team enter nh ki jaye gy
7 ...entree Fees Fix 1500 ho gy. Jo Tos k bAd Jama kArwani Ho gy .... Winner Up prize ......
😊5000😊.....Runner Up......
1000
Contact Num
03129534098
Cal & Whatsup

Aslam o alaikam Khaloon k naaty Dosty k sangBaroz atwar 15 December chav koiyaan k muqaam py super 6 cricket tournament ...
14/12/2024

Aslam o alaikam
Khaloon k naaty
Dosty k sang
Baroz atwar 15 December chav koiyaan k muqaam py super 6 cricket tournament ka inqad kia ja rha ha jis ma apki team ko shirkat ki dawat de jaty ha
Roles ..
1 ..tournament 4 over py mushtamil o ga
2 ...kit ki pabandi zrore ha
3 ..hr team k pas apna apna bat huna chaiya
4 ...11 k bad aana wali team ko enter nh kia jaye ga
5 ...entry fees fix 1000 ho gy jo tos k time jama krwani ho ga
6 ...umpire ka fasla hatmi ho ga
7 ...winner up ko 2500 cash award dia jaye ga
8 ..Tournamint 10 team py mushtamil ho gy pahli 10 team ko enter kia jye jo phla rbta kra gy.....contact num....
Ashan
03129534098
Sabi
03447265288

کشمیر سپر لیگ سیزن 2 فرینڈز کلب کوئیاں نے عدنان یونائیٹڈ بلوچ کو 105 رنز سے شکست دیکر  نیکسٹ راؤنڈ کے لیے کوالیفائی کر ل...
14/10/2024

کشمیر سپر لیگ سیزن 2
فرینڈز کلب کوئیاں نے عدنان یونائیٹڈ بلوچ کو 105 رنز سے شکست دیکر نیکسٹ راؤنڈ کے لیے کوالیفائی کر لیا
پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے فرینڈز کلب نے 19 اوورز میں 148 رنز کا ٹارگٹ مولوی عامر اور چھوٹا قمر کی پاور پلے میں جارہانہ بیٹنگ پھر عزن شہزاد کی شاندار بیٹنگ پھر آخری کے اوورز میں سہیل ، راشد ، اور جُنید کی پاور ہیٹنگ
باؤلنگ میں آتے ہی کمال کر دیا پاور پلے کے 6 اوورز میں 16 رنز دیکر 6 ویکٹس حاصل کی حسنین اور جنید نے۔
پھر اے آف اسپنر رضوان جادوگر نے آتے ہی اپنی باؤلنگ کا جادو چلاتے ہوئے 3 اوورز میں 8 رنز دیکر 4 وکٹس حاصل کی
یوں عدنان یونائیٹڈ 43 کے مجموعہ پر ال آؤٹ ہوگئی اور فرینڈز کلب باآسانی یہ میچ 106 رنز سے جیت گی

Well played friends club koiyan Best wishes for next round ۔۔

اسلام علیکم ۔فرینڈز کلب کوئیاں جو کہ ذاتی مصروفیات کی وجہ سے کھیل کے میدانوں سے دور تھی۔ جو کے اب ہر ٹورنامنٹ میں شرکت ک...
11/10/2024

اسلام علیکم ۔
فرینڈز کلب کوئیاں جو کہ ذاتی مصروفیات کی وجہ سے کھیل کے میدانوں سے دور تھی۔ جو کے اب ہر ٹورنامنٹ میں شرکت کرے گی۔
اذن شہزاد جو کہ کاشردیش کرکٹ کلب میں کھیل رہے تھے جو کہ اب واپس اپنی ٹیم فرینڈز کلب کوئیاں میں کھیلیں گے شکریہ ۔

31/08/2024

میرے تازہ ترین فالوورز کا شکریہ! مجھے آپ کے شامل ہونے پر بہت خوشی ہے! Saad Asif, Afraz Hussain

 ❤اکھوڑ میرہ میں جاری ٹیپ بال ٹورنامنٹ کا اختتام فرینڈز کلب کوئیاں کی جیت کے ساتھ ہوا۔۔تمام لڑکوں نے پورے ٹورنامنٹ میں ش...
30/07/2024


اکھوڑ میرہ میں جاری ٹیپ بال ٹورنامنٹ کا اختتام فرینڈز کلب کوئیاں کی جیت کے ساتھ ہوا۔۔تمام لڑکوں نے پورے ٹورنامنٹ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ تمام نوجوانوں کو شاندار جیت مبارک۔۔
Winning Prize 8K ..
WellPlayed All Team 😍
Best of Luck For Next 👍🏻

✌
08/07/2024

Game On Big ClashHard Ball
25/01/2024

Game On
Big Clash
Hard Ball

Address

Rawala Kot

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Friends Club Koiyaan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category