12/02/2024
سیزن ون:
پیارے بھائ اویس کی یاد میں 😢💔
ال ازاد کشمیر کلب لیول دو اوپن کرکٹ ٹورنامنٹ بمقام ہو تر کرکٹ سٹیڈیم ھلاں بنگوہیں
اغاز 17 فروری 2024 بروز ہفتہ
بامقام ہوتر سٹیڈیم ہلاں 💯✌️
پہلا انعام 50 ہزار
دوسرا انعام 20 ہزار
پہلا سیمی فائنل پرائز۔ 5ہزار
دوسرا سیمی فائنل پرائز۔ 5 ہزار
ٹوٹل انعام 80 ہزار
تعاون خصوصی
ہلاں اوورسیز کمیونٹی
لائیو سٹریمنگ شازیم کبیر فیس بک پیج سے براہ راست
رابطہ نمبر احتشام جاوید 03129813040 فیاض عاشق۔03441521040
Stay tuned🫵