Muna Offical

Muna Offical plz follow me 🙏

24/01/2025

گوادر تربت پنجگور کاروان ڈال جان مُچی
جلسہ دابندین
بلوچستان کے مختلف علاقوں سے قافلے اج رات دابندین پہنچیں گے لاکھوں کی تعداد میں جہاں جہاں بلوچ قوم آباد ہے


🥰

23/01/2025
ایک چُپ میں ہزار سُکھ پائے۔تھک گیا تھا، میں شور کر کر کے۔😕
15/01/2025

ایک چُپ میں ہزار سُکھ پائے۔
تھک گیا تھا، میں شور کر کر کے۔😕

بات چاۓ کی ہو تو ۔☕سننے میں بھی لطف آتا ہے۔ #منا
01/11/2024

بات چاۓ کی ہو تو ۔☕
سننے میں بھی لطف آتا ہے۔
#منا

پردیس میں ایک اور جوان موت 😔کنگ چنن گجرات کا رہائشی نوجوان سانول زمان سائوتھ افریقہ میں ایک ٹریفک حادثے میں وفات پا گیا۔...
26/10/2024

پردیس میں ایک اور جوان موت 😔
کنگ چنن گجرات کا رہائشی نوجوان سانول زمان سائوتھ افریقہ میں ایک ٹریفک حادثے میں وفات پا گیا۔ میت کل بروز اتوار پاکستان پہنچے گی۔۔

اسماعیلی ریلوے اسٹیشن، دالبندین، چاغی، بلوچستان۔ریلوے برصغیر میں 1861 میں قائم کیا گیا تھا۔ اسماعیلی ریلوے اسٹیشن اور یک...
26/10/2024

اسماعیلی ریلوے اسٹیشن، دالبندین، چاغی، بلوچستان۔
ریلوے برصغیر میں 1861 میں قائم کیا گیا تھا۔ اسماعیلی ریلوے اسٹیشن اور یکمچ ریلوے اسٹیشن بلوچستان کا تاریخی ریلوے اسٹیشن ہے جو دالبندین سے 42 کلومیٹر اور کوئٹہ سے 384 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔ ان تاریخی ریلوے اسٹیشنوں اور ریلوے لائنوں کی تعمیر 1876 میں شروع ہوئی اور 1905 سے 1921 تک بلوچستان سے سیستان ایران تک ریلوے ٹریک بنایا گیا۔ تاریخی طور پر یہ ریلوے ٹریک پاکستان کے لیے تجارت کے لیے بہت اہمیت کا حامل ہے۔
Follow Muña Óffical ♥️💯

25/10/2024

آج ژوب میں سپر چرخ لگ گیا 🌹 1515000 کا بک گیا 🌹 🌹25/10/2024 New entry female sakar falcon 🌹 Nature beauty ♥️ Mashallah

ماہانہ قسط پر موبائل حاصل کریں Contact 03417683415
23/10/2024

ماہانہ قسط پر موبائل حاصل کریں
Contact
03417683415

مرنے کے بعد بھی کھلی رہیں میری آنکھیں وہ میرے انتظار کی حد تھی😭😭😭بوڑھے والدین کیلئے دو وقت کی روٹی کمانے کی خاطر جانے وا...
11/10/2024

مرنے کے بعد بھی کھلی رہیں میری آنکھیں
وہ میرے انتظار کی حد تھی😭😭😭

بوڑھے والدین کیلئے دو وقت کی روٹی کمانے کی خاطر جانے والا حسین چہرہ آج شہادت کی موت لیکر دنیا سے چل بسا ۔
حسین چہرہ، حسین آنکھیں تیرے انتظارمیں بھی تیری والدہ نے کئی دن گذارے ہوں گے آج کے بعد ہمیشہ کیلئے وہ انتظار میں ہی رہے گی۔
لہو لہان پشتون
سانحہ دکی۔
بلیک ڈے۔

09/10/2024

بہت خوبصورت چرغ پکڑی گئے تھا 🥀 8800000کا فروخت ہوا ♥️ 06/10/2024
New entry female juvenile peregrine falcon 🌹 Nature beauty ♥️ Mashallah ♥️
Bhut bhut Mubarak ho all Mamu jan

شبیر احمد حسنی کی شادی کے موقع پر 29 ستمبر، بروز اتوار، رات 9 بجے جلال خان ہال وادی رڑکن میں ایک خوبصورت محفل موسیقی کا ...
28/09/2024

شبیر احمد حسنی کی شادی کے موقع پر 29 ستمبر، بروز اتوار، رات 9 بجے جلال خان ہال وادی رڑکن میں ایک خوبصورت محفل موسیقی کا اہتمام کیا گیا ہے۔ جلال خان حسنی کی جانب سے ہر خاص و عام کو محفل موسیقی میں دعوت دی جاتی ہے۔ آئیں، اس یادگار تقریب میں شریک ہو کر محفل کو چار چاند لگائیں۔
جلال خان حسنی 03338581648

Address

Rakhni

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muna Offical posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category