Indus Sultan Cricket Team Rajan Pur

Indus Sultan Cricket Team Rajan Pur Indus Sultan Cricket Team Rajan Pur

12/04/2026

Awaara six 😅😅

12 April BirthdayA Qayyum Musakhail 06
12/04/2026

12 April Birthday
A Qayyum Musakhail 06

11/04/2026

09/04/2026

😅😅😅

السلام و علیکم6 فروری 2026 بروز جمعہT10 Matchانڈس سلطان اور ریحان الیون کے درمیان کھیلے گۓ دوستانہ میچ میں ریحان الیون ن...
07/02/2026

السلام و علیکم
6 فروری 2026 بروز جمعہ
T10 Match
انڈس سلطان اور ریحان الیون کے درمیان کھیلے گۓ دوستانہ میچ میں ریحان الیون نے انڈس سلطان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 6 وکٹوں سے ہرا دیا۔
انڈس سلطان نے پہلے کھیلتے ہوۓ بلے بازی کا فیصلہ کیا جو شروع سے ہی غلط ثابت ہوا۔
پہلے کے 4.2 اوورز میں اسکورز 44 پر آدھی ٹیم پویلین واپس جا چکی تھی تب عبدالقیوم اور محمد اشرف نے اسکور 87 تک پہنچایا اور دونوں اپنی وکٹ گنوا بیٹھے۔
آخری اوور میں صرف ایک سکور بنا۔
مقررہ 8 اوورز میں مجموعی اسکور 88 ہوا
انڈس سلطان کی طرف سے عبدالقیوم 24, محمد اشرف 20 اور کیپٹن محمد رضوان نے 15 رنز اسکورز کیۓ ۔
ریحان الیون کی طرف سے ظہور 4, چوہدری زین 2 اور جبار نے 1 وکٹ حاصل کی۔
89 اسکور کے ٹارگٹ کا پیچھا کرتے ہوۓ ریحان الیون کا آغاز شاندار رہا جو پہلے 2 اوورز میں 31 رنز بنانے میں کامیاب ہوۓ۔
لیکن اگلے 4 اوورز میں عبدالقیوم اور شہزاد لیفٹی نے باٶلنگ کی زمہ داری سنبھالی اور اگلے 4 اوورز میں 36 رنز دے کر 3 وکٹیں بھی نکال لی۔
عبدالقیوم کے آخری اوور میں فلیڈرز نے 3 آسان کیچز ڈراپ کر ڈالے۔
اب آخری 2 اوورز میں ریحان الیون کو جیت کیلۓ 22 رنز درکار تھے تب محمد اشرف کو ایک ہی اوور میں 16 رنز پڑے اور ایک وکٹ بھی حاصل ہوٸ۔
آخری اوور میں عبیداللہ نے دوسری گیند پر چھکا کر میچ ریحان الیون کی جھولی میں ڈال دیا۔
انڈس سلطان کی طرف سے عبدالقیوم 2, شہزاد لفٹی 1 اور محمد اشرف نے بھی 1 وکٹ حاصل کی۔
Congratulation team Rehaan XI.
Hard Luck team Indus Sultan Cricket Team Rajan Pur Indus Sultan Ctrp
゚viralシfypシ゚viralシalシ

السلام وعلیکمالحمداللہ5 فروری 2026 بروز جمعراتانڈس سلطان اور راجن پور سٹارز کے درمیان انڈس موہالی کرکٹ گراٶنڈ (انڈس ویلج...
05/02/2026

السلام وعلیکم
الحمداللہ
5 فروری 2026 بروز جمعرات
انڈس سلطان اور راجن پور سٹارز کے درمیان انڈس موہالی کرکٹ گراٶنڈ (انڈس ویلج) میں کھیلے گۓ دوستانہ میچ میں انڈس سلطان نے راجن پور سٹارز کو باآسانی 32 رنز سے ہرا دیا۔
انڈس سلطان نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کا فیصلہ کیا جو کارآمد ثابت ہوا۔
انڈس سلطان نے سلامی جوڑی محمد رضوان اور محمد عثمان کی شاندار بلے بازی کی بدولت مقررہ 8 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 151 رنز اسکور کیۓ ۔
راجن پور سٹارز کی طرف سے محمد ناصر نے 2 جبکہ مجاہد سپرا نے 1 وکٹ حاصل کی۔
جواب میں راجن پور سٹارز کی پہلی وکٹ پہلے اوور کی پہلی گیند پر گری جب کامران بھٹہ نے اپنی گھومتی گیند سے سلامی بلے باز شاہد نوناری کو اپنی گیند نا سمجھنے دی اور وہ تھرڈ مین کو کیچ دے بیٹھے۔
لیکن پھر کیپٹن شاہد دریشک نے زمہ داری سنبھالی اور ہر طرف چھکوں کی برسات کرنے لگے۔
انڈس سلطان کی طرف سے شہزاد دریشک نے باٶلنگ کی زمہ داری لی تو نا راجن پور سٹارز کے کیٹن کی چلنے دی نا باقی آنے والے بلے بازوں کی۔
اپنے کوٹے کے 2 اوورز میں شہزاد لیفٹی نے محض 13 رنز دے کر 3 خطرناک پلیٸرز کو پویلین کی راہ دکھاٸ ۔
بعد میں شاکر دریشک نے راجن پور سٹارز کی طرف کچھ شاندار شاٹس ضرور لگاۓ مگر تب تک کہانی ختم ہو چکی تھی۔
شاکر دریشک نے 11 گیندوں پر 38 , کیپٹن شاہد دریشک نے 13 گیندوں پر 32 اور شانی کھوکھر نے 14 گیندوں پر 26 رنز اسکور کیۓ ۔
راجن پور سٹارز کی ٹیم 8 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 119 رنز بنا سکی۔
انڈس سلطان کی طرف سے شہزاد لیفٹی نے 3, کامران بھٹہ نے 1 اور ارشد اکبر نے بھی 1 وکٹ حاصل کی۔
انڈس سلطان شاندار میچ 32 رنز سے اپنے نام کیا۔
Thanks both Captains.
Shahid Drishak (RP Stars)
Muhamad Rizwan ( I.Sultan)
゚viralシfypシ゚viralシalシ

21/01/2026

Indus Sultan
legend
Awais Drishak
😅😅😅
゚viralシfypシ゚viralシalシ

17/01/2026

Muhammad Usman Drishak
player of the match in Final Match Quaid E Azam Trophy 2025-26.
゚viralシfypシ゚viralシalシ

15/01/2026

Enjoy time with Ayaz Archer
Indus Sultan Cricket Team Rajan Pur Indus Sultan Ctrp
゚viralシfypシ゚viralシalシ

Address

Rajanpur
33500

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Indus Sultan Cricket Team Rajan Pur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category