Rajan Pur Cricket

Rajan Pur Cricket Wellcome to District Rajanpur Cricket 🤝
Whats App - 03154557465
https://tiktok.com/
Lets support us on Tiktok guys🤝📲
(1)

CHACHA CRICKET - The End of an Era ❤️🥹👏Since our childhood, we have seen Chacha Cricket supporting the Pakistan team alm...
25/05/2026

CHACHA CRICKET - The End of an Era ❤️🥹👏

Since our childhood, we have seen Chacha Cricket supporting the Pakistan team almost everywhere in the world. On 4 June against Australia, 77-year-old CHAUDHARY ABDUL JALIL will watch his final match from the stadium due to health issues 💚

What a legendary personality he has been. He left his business and even sold his house in Sharjah just to support the Pakistan team over the last 3–4 decades. What a great Ambassador he has been 👏

PCB must arrange a proper Farewell for him. He richly deserves it ❤️

Pay your tribute to the legend and share your favourite memory of Chacha Cricket 🤩



میچ سمری پاکستان VS بنگلہ دیش سیکنڈ ٹیسٹ بنگلہ دیش ون باٸی 78 رنز اینڈ ون دی سیریز 2/0
20/05/2026

میچ سمری پاکستان VS بنگلہ دیش سیکنڈ ٹیسٹ
بنگلہ دیش ون باٸی 78 رنز اینڈ ون دی سیریز 2/0

PAKISTAN CRICKET IN LAST 10 MONTHS:- Lost the T20I series vs Bangladesh. - Lost the ODI series vs Bangladesh. - Lost the...
20/05/2026

PAKISTAN CRICKET IN LAST 10 MONTHS:

- Lost the T20I series vs Bangladesh.
- Lost the ODI series vs Bangladesh.
- Lost the Test series vs Bangladesh

PAKISTAN CRICKET AT THEIR LOWEST POINT EVER...!!!!

🇵🇰🏏 شان مسعود کی بطور ٹیسٹ کپتان مایوس کن ریکارڈ📊 بطور کپتان شان مسعود کا ریکارڈ:❌ L, L, L, W, L, W, L, L, W, W, L, L, L...
20/05/2026

🇵🇰🏏 شان مسعود کی بطور ٹیسٹ کپتان مایوس کن ریکارڈ
📊 بطور کپتان شان مسعود کا ریکارڈ:
❌ L, L, L, W, L, W, L, L, W, W, L, L, L, L, L, L
😔 شان مسعود نے اب تک 16 ٹیسٹ میچز میں سے 12 میں شکست کا سامنا کیا ہے۔
👀 بنگلہ دیش کے ہاتھوں وائٹ واش کے بعد ان کی کپتانی پر سوالات مزید بڑھ گئے ہیں۔ 🇵🇰🏏🤔

Ab Bangalis b sledging karrhe hain ye b din dekhne thy💀🙏🏻
19/05/2026

Ab Bangalis b sledging karrhe hain ye b din dekhne thy💀🙏🏻

جو بولر اپنے دور میں بیٹسمنوں کو پریشان کرتا تھا، آج وہی ڈریسنگ روم میں بیٹھا خود پریشان نظر آ رہا ہے💚 💔اور اب کچھ لوگ ک...
18/05/2026

جو بولر اپنے دور میں بیٹسمنوں کو پریشان کرتا تھا، آج وہی ڈریسنگ روم میں بیٹھا خود پریشان نظر آ رہا ہے💚 💔

اور اب کچھ لوگ کہیں گے کہ یار عمر گل کوچ ہے، وہ ان کو کیوں نہیں سکھاتا؟
بھائی کوچز چھوٹے بچوں کو سکھاتے ہیں۔ اتنے بڑے بڑے کھلاڑی جنہوں نے دس دس سال کرکٹ کھیلی ہوئی ہو، اگر ان کو بھی ہر چیز کوچز سکھائیں گے تو پھر فائدہ کیا رہ گیا؟

عمر گل کے چہرے کو دیکھ کر آپ لوگوں کو ترس آیا یا نہیں؟ 😔
۔

۔

17/05/2026

رندان سپر لیگ کے شاندار انعقاد پر لیگ انتظامیہ زاہد رند اور قمر رند سمیت تمام منتظمین کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں۔ ان کی بہترین محنت، منظم حکمت عملی اور ٹیم ورک کی بدولت یہ لیگ کامیابی سے اپنے اختتام کو پہنچی۔ بہترین انتظامات، شاندار میچز اور شائقین کے لیے بہترین ماحول فراہم کرنے پر پوری انتظامیہ داد کی مستحق ہے۔ ایسے ایونٹس علاقے میں کھیلوں کے فروغ اور نوجوانوں کی حوصلہ افزائی میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔💞👑

رندان سپر لیگ کے فائنل میچ میں ثناءاللہ گبول نے شاندار آل راؤنڈر کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنی ٹیم کی جیت میں اہم کر...
17/05/2026

رندان سپر لیگ کے فائنل میچ میں ثناءاللہ گبول نے شاندار آل راؤنڈر کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنی ٹیم کی جیت میں اہم کردار ادا کیا۔ انہوں نے نہ صرف بیٹنگ میں ذمہ دارانہ کھیل پیش کیا بلکہ بولنگ اور فیلڈنگ میں بھی بہترین صلاحیتوں کا ثبوت دیا۔ ان کی زبردست پرفارمنس نے شائقینِ کرکٹ کے دل جیت لیے اور ٹیم کو کامیابی کی منزل تک پہنچانے میں فیصلہ کن کردار ادا کیا۔ ثناءاللہ گبول کی یہ یادگار کارکردگی طویل عرصے تک یاد رکھی جائے گی۔

پاکستان کرکٹ بورڈ نے آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے سیریز کی تیاریوں کیلئے نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں وائٹ بال کیمپ لگانے کا فیصلہ کر...
13/05/2026

پاکستان کرکٹ بورڈ نے آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے سیریز کی تیاریوں کیلئے نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں وائٹ بال کیمپ لگانے کا فیصلہ کر لیا۔۔🇵🇰🏏
کیمپ میں 28 کھلاڑیوں کو طلب کیا گیا ہے جبکہ یہ تربیتی کیمپ 15 مئی سے 21 مئی تک لاہور میں جاری رہے گا۔
شائقین کرکٹ کی نظریں اب اس بات پر ہیں کہ قومی ٹیم میں کن کھلاڑیوں کو موقع ملتا ہے۔ 🇵🇰🏏
۔
۔

*ہمارے علاقے میں ہونے والی لیگز میں سے ایک بہترین لیگ جس کا فائینل بروز اتوار کو ہوگا**شائیقین کرکٹ کو خصوصی دعوت دی جات...
13/05/2026

*ہمارے علاقے میں ہونے والی لیگز میں سے ایک بہترین لیگ جس کا فائینل بروز اتوار کو ہوگا*

*شائیقین کرکٹ کو خصوصی دعوت دی جاتی ہے* 💞

Address

Rajanpur
33500

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rajan Pur Cricket posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category