فراز لورز کرکٹ کلب راجن پور

فراز لورز کرکٹ کلب راجن پور A Team Of Junior Stars

20/03/2023
Faraz Lovers Cricket Club Rajan Pur.
30/07/2020

Faraz Lovers Cricket Club Rajan Pur.

الحمداللہ⁦♥️⁩ایورگرین سپر سیریز میں فراز لورز کرکٹ کلب راجن پور نے آر۔پی۔لائینز کرکٹ کلب راجن پور کو شکست دےکر فائینل می...
24/02/2020

الحمداللہ⁦♥️⁩
ایورگرین سپر سیریز میں فراز لورز کرکٹ کلب راجن پور نے آر۔پی۔لائینز کرکٹ کلب راجن پور کو شکست دےکر فائینل میں جگہ بنالی۔
فراز لورز نے 123 رنز کا ہدف دیا۔کپتان آصف نوناری نے 16 بالوں پر شاندار 65 رنز کی باری کھیلی۔
جواب میں لائینز 109 رنز بناسکی۔عارف حسن شاہ مجاہد فاروق شاہ فراز اور سلمان کی بہترین بالنگ

Another Victory of Faraz Lovers Against Drishak Friends in Ever Green Super Series💪Well Done Boys♥️
30/01/2020

Another Victory of Faraz Lovers Against Drishak Friends in Ever Green Super Series💪
Well Done Boys♥️

Today Great Victory Of Fraz Lovers Cricket Club in Ever Green Super Series🏆Well Played all boys♥️
22/01/2020

Today Great Victory Of Fraz Lovers Cricket Club in Ever Green Super Series🏆
Well Played all boys♥️

Aaj Rp lions or Faraz lovers k darmyan match khela gya rp lions ny toss jeet kr pehly beting krty hwy faraz lovers k bow...
16/01/2020

Aaj Rp lions or Faraz lovers k darmyan match khela gya rp lions ny toss jeet kr pehly beting krty hwy faraz lovers k bowlr farooq shah faraz or arif ki umda bowling sy rp lions 116 runs py dhair ho g*e jwab m faraz lover ny 9.4 over m chase kr lia faraz lover ki trf sy asif 45 or hassan shah ny 32 runs ki na kable shakst bari khel kr team ki jeet m ahm krdar adaa kia

الحمداللہ⁦❤️⁩💪💪💪💪💪فراز لورز کرکٹ کلب راجن پور نے بستی بوہڑ ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ کا اس سال کا ٹائیٹل اپنے نام کرلیا۔فائی...
28/12/2019

الحمداللہ⁦❤️⁩💪💪💪💪💪
فراز لورز کرکٹ کلب راجن پور نے بستی بوہڑ ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ کا اس سال کا ٹائیٹل اپنے نام کرلیا۔فائینل میں مخالف ٹیم کو 53 رنز کا ہدف دیا۔جس پر مخالف ٹیم فراز لورز کی تباہ کن بالنگ کے آگے مقررہ 8 اوورز میں صرف 39 رنز بناسکی۔
بہترین کپتانی کرنے پر آصف نوناری خاص داد کے مستحق ہیں۔

فراز لورز کرکٹ کلب راجن پور نے ایور گرین کرکٹ کلب راجن پور کے خلاف تین میچز پر مشتمل سیریز 2-1 سے اپنے نام کرلی۔کل سیریز...
27/12/2019

فراز لورز کرکٹ کلب راجن پور نے ایور گرین کرکٹ کلب راجن پور کے خلاف تین میچز پر مشتمل سیریز 2-1 سے اپنے نام کرلی۔
کل سیریز کے فائینل میچ میں ایور گرین کو 20 رنز سے شکست دے کر سیریز اپنے نام کی۔حسن شاہ اور ملک فیاض نے بہترین بیٹینگ جبکہ عارف حسن شاہ،مجاہد اور وسیم نے بہترین بالنگ کے ساتھ کل کے میچ کی جیت میں اہم کردار ادا کیا۔
فراز لور کے کپتان آصف نوناری کی بہترین کپتانی کی بدولت فراز لورز بلندیوں کی طرف رواں دواں۔
شعیب کھوکھر سیریز کے بہترین بیٹسمین ، عارف بہترین بالر جبکہ حسن شاہ بہترین آلراؤنڈر قرار پائے۔

آج مورخہ 08-12-2019کو فراز لورز کرکٹ کلب اور ایور گرین کرکٹ کلب راجن پور کے مابین t20 میچ کھیلا گیا.ایور گرین کرکٹ کلب ن...
08/12/2019

آج مورخہ 08-12-2019کو فراز لورز کرکٹ کلب اور ایور گرین کرکٹ کلب راجن پور کے مابین t20 میچ کھیلا گیا.
ایور گرین کرکٹ کلب نے 20 اوورز میں217 رنز بنائے.تنویر نے شاندار 58 رنز بنائے۔
فاروق شاہ نے بہترین باؤلنگ کرتے ہوئے 4 اوورز میں 30 رنز دیکر 4 وکٹ حاصل کیے.
فراز لورز نے مقررہ ہدف آخری اوور میں حاصل کر لیا.
آصف نے طوفانی 60 رنز,شعیب کھوکھر نے شاندار 57 رنز، فاروق شاہ نے 40 رنز کی اننگز کھیلی اور عارف اور کاشف جند نے 24,24 رنز کی بہترین اننگز کھیلی.

کل کھیلے گئے بڑے میچ میں فراز لورزکرکٹ کلب راجن پور نے پنجاب پولیس  کرکٹ کلب راجن پور کو باآسانی 5 وکٹوں سے شکست دےدی۔تف...
30/11/2019

کل کھیلے گئے بڑے میچ میں فراز لورزکرکٹ کلب راجن پور نے پنجاب پولیس کرکٹ کلب راجن پور کو باآسانی 5 وکٹوں سے شکست دےدی۔
تفصیل کے مطابق پنجاب پولیس نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 10 اوورز میں 89 رنز بنائے۔زبیر نے شاندار 37 رنز کی باری کھیلی۔
عارف ،مجاہد،شاہد،حسن شاہ اور فاروق شاہ نے بہترین بالنگ کا مظاہر کیا.
جواب میں فراز لورز نے وسیم کی 37 اور فاروق شاہ کی 31 رنز کی دھواں دار اننگ کی بدولت ہدف باآسانی حاصل کرلیا۔

Address

Rajanpur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when فراز لورز کرکٹ کلب راجن پور posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share