07/06/2026
Hafiz Syed Basit Mehmood Geo hazaro Saal
فخر جام پور کرکٹ
ایک بہترین انسان
حافظ قرآن
ایک بہترین ایمپائر
ایک بہترین سپورٹس آرگنائزر ( کرکٹ + فٹبال)
* *
آپ کی کرکٹ کے انعقاد میں خدمات ناقابل فراموش ہیں جن کو دل سے سلیوٹ کرتی ہے