SigMa EdiTs

SigMa EdiTs *ایک عمر لگتی ہے جذباتوں کو الفاظ دینے

Best day of Pakistan Cricket 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰جہاں اک طرف افغانستان کو ہرا کر پاکستان کرکٹ ٹیم ورلڈ نمبر 1 ٹیم بنئ پاکستان بلائ...
27/08/2023

Best day of Pakistan Cricket 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
جہاں اک طرف افغانستان کو ہرا کر پاکستان کرکٹ ٹیم ورلڈ نمبر 1 ٹیم بنئ

پاکستان بلائنڈ کرکٹ ٹیم نے فائنل میں بھارت کی بلائنڈ ٹیم کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر ورلڈ بلائنڈ کپ کی چیمپئن بن گئی۔🔥♥️🏆🏆🏆🏆
ماشاءاللہ بہت مبارک ہو گرین شرٹس
جیت کے جیو 🇵🇰🇵🇰🏆🏆🏆🏆🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰

25/08/2023

2nd ODI Full HighLights Pak🇵🇰 Innings

24/08/2023

Match HighLights Pak vs Afg

24/08/2023

‏جن لوگوں کو تحفے بیچنا گالی لگتا ہے یا وہ بہت تضحیک آمیز انداز میں کہتے ہیں کہ “جی اس نے تو تحفے بھی بیچ دیے”
‏ان کی اطلاع کے لیے عرض ہے 92 ورلڈ کپ جیتنے پر جتنی بھی انعامی رقم ملی اس سمیت تمام تحائف بھی بیچ دیے اور رقم شوکت خانم اسپتال بنانے میں لگا دی
‏۔۔
‏اس شخص نے اپنے پہننے اوڑھنے تک کی چیزیں نیلام کروا دیں کہ پیسہ شوکت خانم کو جائے گا
‏اور وصیت بھی کر رکھی ہے کہ میرے بعد میری تمام جائیداد بھی اسی کینسر اسپتال کو Donate کر دی جائے
‏۔۔
‏یہ جو کعبہ کی تصاویر والی گھڑیاں چوم کر آنکھوں کو لگا رہے ہیں ان سے پوچھیے گا جس خدا کا وہ گھر ہے اس کے احکامات پر بھی کبھی عمل کی توفیق ہوئی ؟

Address

Lahore
Raiwind
50500

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SigMa EdiTs posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to SigMa EdiTs:

Share

Category