TMP 𝑪𝑹𝑰𝑪𝑲𝑬𝑻

TMP 𝑪𝑹𝑰𝑪𝑲𝑬𝑻 �FOLLOW MY NEW PAGE�

21/07/2026

Jam Sohail Vs mia sherry__🔥



🏆 بلوچ سپر لیگ (گنجی موری، ترنڈہ محمد پناہ) کا تاریخی فائنل اختتام پذیر 🏏بلوچ سپر لیگ کے شاندار فائنل میں بلوچ الیون اور...
12/07/2026

🏆 بلوچ سپر لیگ (گنجی موری، ترنڈہ محمد پناہ) کا تاریخی فائنل اختتام پذیر 🏏

بلوچ سپر لیگ کے شاندار فائنل میں بلوچ الیون اور پپو الیون آمنے سامنے تھیں۔ پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے بلوچ الیون نے مقررہ اوورز میں 180 رنز کا مضبوط ہدف دیا۔

اس اننگز کی خاص بات ٹیم کے کپتان عمر بلوچ کی شاندار اور یادگار سنچری رہی، جو ٹورنامنٹ کی دوسری سنچری بھی ثابت ہوئی۔ ان کا بھرپور ساتھ نوید عادل نے دیا، جنہوں نے 60 سے زائد رنز کی عمدہ اننگز کھیلی۔ دونوں بلے بازوں نے مل کر 150 رنز کی شاندار پارٹنرشپ قائم کی، جس نے بلوچ الیون کی فتح کی بنیاد رکھی۔

ہدف کے تعاقب میں پپو الیون کی جانب سے عامر بلوچ نے بہترین بیٹنگ کرتے ہوئے 50 رنز بنائے، لیکن وہ اپنی ٹیم کو کامیابی دلانے میں ناکام رہے، اور یوں بلوچ الیون نے یہ تاریخی فائنل اپنے نام کر لیا۔

فاتح ٹیم بلوچ الیون کے تمام کھلاڑیوں، ٹیم مینجمنٹ اور شائقین کرکٹ کو دلی مبارکباد۔

اس کامیاب اور یادگار شارٹ ٹورنامنٹ کے بہترین انعقاد پر عامر بلوچ، عمر بلوچ، چچا فیاض، استاد اےڈی ، احمد بلوچ، اور پوری آرگنائزنگ کمیٹی کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد اور خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں،

12/07/2026

BIG FINAL LiVE (BSL T.M.P
⚔️ بلوچ الیون 🆚 پپو الیون
عمر بلوچ نوید عادل، احمد بلوچ، چھوٹا طارق، واجد بلوچ، راشد بلوچ، حافظ کامران، انس عباسی، مبین گلزار، سہیل اسلم

🔴 پپو الیون
کپتان: عامر بلوچ
آفتاب لفٹی، عامر شیخ، کامران عباسی، سجی چوکی وان، شفقت پیسر، حیدر خان، مزمل، صادق بلوچ

📍 مقام: نیشنل ٹاؤن، گنجی موری
🗓 کل شام 4:30 بجے

🏆 انعامات
🥇 پہلا انعام: 20,000 روپے + ٹرافی
🥈 دوسرا انعام: 10,000 روپے + ٹرافی

👑 چیف آرگنائزرز
عامر بلوچ | عمر بلوچ | فیاض خان لنگاہ | جہانگیر خان

📺 لائیو کمنٹری اور میچ دیکھنے کے لیے TMP CRICKET کو ضرور فالو کریں۔

بلوچ سپر لیگ سزن 1 __فائنل میچ کے بیگ مہمان خصوصی چلڈرن اسپیشلسٹ رحیمارخان ڈاکٹر زاہد محمود خان بلوچ کل ھمارے اسٹیج کی ز...
11/07/2026

بلوچ سپر لیگ سزن 1 __
فائنل میچ کے بیگ مہمان خصوصی چلڈرن اسپیشلسٹ رحیمارخان ڈاکٹر زاہد محمود خان بلوچ کل ھمارے اسٹیج کی زینت ہونگے ❣️
بلوچ سپر لیگ کی پوری انتظامہ کمیٹی خوش آمدید کرتی ہے ۔۔❣️

Address

Liaquat Pur
Rahimyar Khan
64200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when TMP 𝑪𝑹𝑰𝑪𝑲𝑬𝑻 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category