Choti 40 Football Club

Choti 40 Football Club We Love Football 😘✅

*"چک نمبر 140پی 🆚 چک نمبر 125پی"*"بدھ، 18 جون 2025"آج چک نمبر 146پی کے گراؤنڈ میں ایک دلچسپ مقابلہ دیکھنے کو ملا، جہاں *...
19/06/2025

*"چک نمبر 140پی 🆚 چک نمبر 125پی"*

"بدھ، 18 جون 2025"

آج چک نمبر 146پی کے گراؤنڈ میں ایک دلچسپ مقابلہ دیکھنے کو ملا، جہاں *چک 140پی نے شاندار حکمتِ عملی اور زبردست ٹیم ورک سے چک 125پی کو شکست دے کر میدان مار لیا۔ 🏆*

یہ یادگار میچ معزز مہمانوں کی موجودگی میں کھیلا گیا:
*پروفیسر صفدر ایوب (سابق انسپکٹر ISI)، ڈاکٹر عمران شاہد (ریپریزنٹیٹو آف ڈاکٹر فیملی)، وحید صاحب (پرنسپل گیریژن اسکول)، اور یاسر اکبر (ریسکیو 1122)*

شائقین کا جوش، کھلاڑیوں کا جذبہ اور ماحول کا ولولہ سب کچھ لاجواب رہا۔

*چک 140پی آج کا ہیرو رہا! 🔥👏*

السلام علیکم کل رات چک نمبر 139 پی والے ٹورنامنٹ میں چک نمبر 182  اور چک 140 کا فائنل میچ تھا جو کہ 140 نے ون کر لیا اور...
22/07/2024

السلام علیکم کل رات چک نمبر 139 پی والے ٹورنامنٹ میں چک نمبر 182 اور چک 140 کا فائنل میچ تھا جو کہ 140 نے ون کر لیا اور دوسری گیم 182 کو لو پہ ماری الحمدللہ اللہ نے بہت عزت دی🤲🤲

07/07/2024

Sergio Ramos

Share Kar Dein Sab Log 🌹💜
07/07/2024

Share Kar Dein Sab Log 🌹💜

02/07/2024
02/07/2024

ٹورنامنٹ کمیٹی
ڈاکٹر مدثر
کاشف ذوالفقار
لقمان لکی

02/07/2024

کیپٹن ملک مبین گولا ٹرافی لیتے ہوئے 😘🩷

پہلے کرکٹ اور اب فٹ بال میں بہترین کھیل پیش کرنے والے کامران ابرار (کامی)  🤗🩷
02/07/2024

پہلے کرکٹ اور اب فٹ بال میں بہترین کھیل پیش کرنے والے کامران ابرار (کامی) 🤗🩷

چھوٹی عمر میں اچھا کھیل پیش کرنے والے فرحان انور 🌹🩷
02/07/2024

چھوٹی عمر میں اچھا کھیل پیش کرنے والے فرحان انور 🌹🩷

Address

Rahimyar Khan

Telephone

+923096700040

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Choti 40 Football Club posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category