06/12/2025
Thanks Al-Fareed Sports Tariq Fareed Chohan
ہم طارق سرور صاحب (ممبر بی او جی پی سی بی ،صدر ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن بہاولپور) ،اور ہمارے پیارے بھائی زاہد بشیر (انٹرنیشنل ٹیسٹ سکوررPCB، انچارج عباسیہ سپورٹس کمپلیکس رحیم یار خان)
اور ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن کے تمام عہدے داران کو شاندار ٹورنامنٹ کے انعقاد پر تہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں، انٹر کلب ٹورنامنٹ 2025 میں تمام رجسٹرڈ کلبوں نے حصہ لیا اور بہترین مقابلے منعقد کروائے ،پیچز ،گراؤنڈ ،اور امپائرنگ کا معیار بہترین رہا ۔
طارق سرور صاحب اور زاہد بھائی نے ہمیشہ گراؤنڈ ڈیویلپمنٹ ،گراس روٹ لیول کلب کرکٹ ،اور کلبوں کو بھرپور عزت دی ہے ۔
رحیم یارخن کی کرکٹ کی پروموشن اور ترقی کے لیے ہم ان دونوں بھائیوں کا بھرپور شکریہ ادا کرتے ہیں ۔
منجانب :-
سٹی کرکٹ کلب (رجسٹرڈ ) رحیم یار خان
الفرید سپورٹس TFC رحیم یار خان