08/05/2026
*⚡بابر اعظم جمیکا کنگزمین میں💯*
*فواد سرور نے کہا کہ اگر بابر اعظم سی پی ایل 2026 کے لیے دستیاب ہوئے تو وہ انہیں ڈرافٹ میں پک کریں گے*
*🤎یاد رہے حیدرآباد کی اونر نے سی پی ایل میں بھی لی ہے۔*
*🇦🇬سی پی ایل ویسٹ انڈیز کا لیگ ہے*