18/02/2026
نیشنل ٹی ٹوئنٹی کولیفائر میں کوئٹہ ریجن نے اسلام آباد جیسی مظبوط ٹیم کو ہرا کر دو قیمتی لوائنٹس حاصل کرلئے۔کوئٹہ کی جیت میں بسم اللہ خان کے 80 اور واحد بنگلزئی کے 85 قیمتی رنز شامل تھے۔۔
Well Played Boys🫡❣️✌️