31/05/2026
سرہ غوڑگی سپورٹس کمیٹی کے جانب سے وقار خان کاکڑ کو شادی کی دلی مبارکباد پیش کرتے یںں۔ اللہ تعالیٰ آپ کی نئی زندگی کو خوشیوں، محبتوں، سکون اور برکتوں سے بھر دے۔ اللہ آپ دونوں کے درمیان ہمیشہ محبت، اتفاق اور رحمت قائم رکھے، اور آپ کو نیک، صالح اور خوشحال زندگی عطا فرمائے۔ امین
Waqar Ahmad Bazai