Basic Point

Basic Point Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Basic Point, Zhob.

  ?
29/08/2026


?

27/08/2026

*سنو!*
اللہ تمہیں زندگی کی وہ تمام خوشیاں عطا کرے جو تمہارے حق میں بہتر ہوں، دل کو سکون دینے والی اور ہمیشہ قائم رہنے والی ہوں۔
*آمین، یا ربّ العالمین!* 🤲 ❤️

BALOCHISTAN ASSESSMENT AND EXAMINATION COMMISSIONMIDDLE  STANDERDIZED  EXAMINATION, 2026MODEL PAPERs Class
26/08/2026

BALOCHISTAN ASSESSMENT AND EXAMINATION COMMISSION
MIDDLE STANDERDIZED EXAMINATION, 2026

MODEL PAPERs Class

⬛*پاک ترک معارف انٹرنیشنل اسکولز اینڈ کالجز*▪️*داخلے اور میرٹ اسکالرشپ کا شاندار موقع*▪️پاک ترک معارف انٹرنیشنل اسکولز ا...
26/08/2026

⬛*پاک ترک معارف انٹرنیشنل اسکولز اینڈ کالجز*
▪️*داخلے اور میرٹ اسکالرشپ کا شاندار موقع*
▪️پاک ترک معارف انٹرنیشنل اسکولز اینڈ کالجز پاکستان میں معیاری، جدید اور عالمی معیار کی تعلیم فراہم کر رہا ہے۔ باصلاحیت اور محنتی طلبہ و طالبات کے لیے میرٹ کی بنیاد پر اسکالرشپ حاصل کرنے کا بہترین موقع موجود ہے۔

▪️پاک ترک MAGIS 2026 داخلہ و اسکالرشپ ٹیسٹ جماعت 4، 5، 6، 7، 8، 9 اور IGCSE-1 میں داخلے کے لیے منعقد کیا جاتا ہے۔ اس ٹیسٹ کے ذریعے قابل اور مستحق طلبہ کو معیاری تعلیم کے ساتھ اسکالرشپ کے مواقع فراہم کیے جاتے ہیں۔

▪️*کوئٹہ MAGIS ٹیسٹ 2026*
▪️*رجسٹریشن کی آخری تاریخ*
25 اکتوبر 2026
▪️*ٹیسٹ کی تاریخ:*
1 نومبر 2026
▪️*رجسٹریشن فیس*
950 روپے
▪️*ٹیسٹ سینٹرز:* کوئٹہ
▪️*پاکستان کے کسی بھی تسلیم شدہ اسکول میں زیرِ تعلیم طلبہ و طالبات اس ٹیسٹ میں حصہ لے سکتے ہیں۔ کسی مخصوص فیصد یا GPA کی شرط نہیں؛ کامیابی کا فیصلہ ٹیسٹ میں کارکردگی اور میرٹ کی بنیاد پر ہوگا۔*
▪️*کوئٹہ میں ٹیسٹ سینٹرز*
• پاک ترک معارف انٹرنیشنل گرلز کیمپس، کوئٹہ
• پاک ترک معارف انٹرنیشنل جناح ٹاؤن کیمپس، کوئٹہ
• پاک ترک معارف انٹرنیشنل مین بوائز کیمپس، کوئٹہ
▪️*اپنے بچے کو عالمی معیار کی تعلیم اور روشن مستقبل کا موقع دیں*
▪️*مزید معلومات*
://whatsapp.com/channel/0029VaCUJhP9RZAW2Xh3R83A

Common Mistakes in English 📚🥰 Follow Easy English  👈
20/07/2026

Common Mistakes in English 📚🥰
Follow Easy English 👈

Parts of Speech 🎤  ゚
28/06/2026

Parts of Speech 🎤

English Basic Words present and Past
28/06/2026

English Basic Words present and Past

27/06/2026

راستہ ایک ہی تھا، حضرت موسیٰؑ گزر گئے اور فرعون ڈوب گیا۔ یقین راستے پر نہیں، اللہ پر کرو۔ ❤️

27/06/2026

مستقل دُعاؤں میں بہت طاقت ہوتی ہے، اور مستقل دُعائیں وہ ہوتی ہیں جب تم سب ختم ہو جانے کے بعد بھی اللہ کو پکارتے ہو اور اس یقین کے ساتھ پکارتے ہو کے وہ نصیب کا پابند نہیں ہے اور جب چاہے جو چاہے سب بدل سکتا ہے جب تم ضد سے نہیں عاجزی سے مانگتے ہو۔ ❤️

Address

Zhob

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Basic Point posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share