Balochistan Triathlon Association-BTA

Balochistan Triathlon Association-BTA Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Balochistan Triathlon Association-BTA, Sports, Quetta.

ڈاکٹر محیب الرحمن کاکڑ شعبہ سپورٹس میں بلوچستان کے پہلے پی ایچ ڈی ڈاکٹر بن گئےکوئٹہ : اسسٹنٹ ڈائریکٹر سپورٹس ڈاکٹر محیب ...
05/06/2026

ڈاکٹر محیب الرحمن کاکڑ شعبہ سپورٹس میں بلوچستان کے پہلے پی ایچ ڈی ڈاکٹر بن گئے

کوئٹہ : اسسٹنٹ ڈائریکٹر سپورٹس ڈاکٹر محیب الرحمن کاکڑ نے پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کرکے شعبہ سپورٹس میں بلوچستان کے پہلے پی ایچ ڈی ڈاکٹر ہونے کا اعزاز حاصل کرلیا ان کی کامیابی صوبے کے کھیلوں کے شعبے کیلئے ایک اہم سنگِ میل ہے، ڈاکٹر محیب الرحمن کاکڑ کی یہ کامیابی اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ محنت، لگن اور مسلسل کوششوں سے ہر میدان میں نمایاں کامیابیاں حاصل کی جا سکتی ہیں اور یقینا یہ کامیابی مستقبل میں صوبے میں سپورٹس ریسرچ، نوجوان کھلاڑیوں کی بہتر رہنمائی اور کھیلوں کے فروغ کیلئے مثبت پیش رفت ثابت ہوگی۔ بلوچستان ٹرائیتھلون ایسوسی ایشن کی جانب سے ڈاکٹر محیب الرحمن کاکڑ کو اس شاندار کامیابی پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے ان کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا گیا ہے۔

29/05/2026
Eid Al Adha Mubarak ❤️Wishing you and your family peace, good health, and Allah’s blessings on this blessed occasion. Th...
27/05/2026

Eid Al Adha Mubarak ❤️

Wishing you and your family peace, good health, and Allah’s blessings on this blessed occasion. Thank you for your leadership and dedication. May your qurbani and duas be accepted, and may this Eid bring you joy and barakah.

🕋✨ حج مبارک ✨🕋اللہ تعالیٰ آپ کا حج قبول فرمائے، آپ کے گناہوں کو معاف کرے اور آپ کی زندگی کو رحمت، سکون اور برکتوں سے بھر...
25/05/2026

🕋✨ حج مبارک ✨🕋

اللہ تعالیٰ آپ کا حج قبول فرمائے، آپ کے گناہوں کو معاف کرے اور آپ کی زندگی کو رحمت، سکون اور برکتوں سے بھر دے۔
یہ مقدس سفر آپ کو اللہ کے مزید قریب کرے اور آپ کے ایمان کو مضبوط بنائے۔ 🤍

🕌 آپ کو اور آپ کے اہلِ خانہ کو حج مبارک!

Address

Quetta

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Balochistan Triathlon Association-BTA posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category