Balochistan Police Sports Board

Balochistan Police Sports Board PAK.POLICE

28/10/2025
بلوچستان پولیس کا اعزاز!!بلوچستان پولیس  کے دو ماہناز انٹرنیشنل کھلاڑی زمان خان اچگزئی عباس خان کاکڑ نے اذر باہیجان میں ...
26/10/2025

بلوچستان پولیس کا اعزاز!!
بلوچستان پولیس کے دو ماہناز انٹرنیشنل کھلاڑی
زمان خان اچگزئی عباس خان کاکڑ نے اذر باہیجان میں ورلڈ مارشل ارٹس کک باکسنگ چیمپین شپ میں بیلٹ فائٹ جیت لیا ہے پیج کی طرف سے دونوں کو مبارک باد پیش کرتے ہیں

نیشنل ووشو چمپین شپ رسالپور 2025 پاکستان پولیس  ووشو ٹیم نے منیجر سراج احمد اور کوچ محمد انور کی قیادت میں حصہ لیا اور م...
26/10/2025

نیشنل ووشو چمپین شپ رسالپور 2025
پاکستان پولیس ووشو ٹیم نے منیجر سراج احمد اور کوچ محمد انور کی قیادت میں حصہ لیا اور محمد عمیر نے گولڈ میڈل اور عبدالصبور نے سلور میڈل حاصل کیا بلوچستان پولیس سپورٹس بوڈ کی طرف سے مبارک باد پیش کرتے ہیں

25/10/2025

نیشنل ووشو چمپین شپ رسالپور 2025
پاکستان پولیس ووشو ٹیم نے منیجر سراج احمد اور کوچ محمد انور کی قیادت میں حصہ لیا اور محمد عمیر نے گولڈ میڈل اور عبدالصبور نے سلور میڈل حاصل کیا بلوچستان پولیس سپورٹس بوڈ کی طرف سے مبارک باد پیش کرتے ہیں

بلوچستان پولیس سپورٹس افیسر سردار رحیم صاحب  نے بابر اقبال  یوسفزئی کو گل دستہ پیش کیا اور پاکستان کراٹے فیڈریشن کاجنرل ...
22/10/2025

بلوچستان پولیس سپورٹس افیسر سردار رحیم صاحب نے بابر اقبال یوسفزئی کو گل دستہ پیش کیا اور پاکستان کراٹے فیڈریشن کاجنرل سیکٹری متخب ھونے پر مبارک باد پیش کیا اس موقع پر سوتھ ایشین گولڈ میڈلیسٹ پاکستان کراٹے ٹیم سابقہ کوچ سر اغا محمد مینگل صاحب پاکستان پولیس کراٹے ٹیم کوچ عبدالراحمن اور بلوچستان فٹبال ٹیم کوچ عبدالصادق ہزارہ موجودتھے۔۔۔۔

بلوچستان پولیس کرکٹ ٹیم نے کوئٹہ ٹائیٹنز جیسے مضبوط ٹیم کو ہرا دیا کوئٹہ ٹائیٹنز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20اورز می...
02/09/2025

بلوچستان پولیس کرکٹ ٹیم نے کوئٹہ ٹائیٹنز جیسے مضبوط ٹیم کو ہرا دیا
کوئٹہ ٹائیٹنز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20اورز میں 196 رنز کا ٹارگٹ دیا
اور اس ٹارگٹ کو بلوچستان پولیس نے 15،1 اوورز میں پورا کیا
میچ کےبہترین پلیئر شاہ ولی رہے
جنہوں نے دھوادار بیٹنگ کرتے ہوئے صرف 24 گیندو پر 75 رنز بنائے اور اس میں 10 بولند بالا چکے شامل تھے
ویل پلیڈ بلوچستان پولیس کرکٹ ٹیم 💪

Address

Quetta
POLICE

Telephone

+923138896819

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Balochistan Police Sports Board posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Balochistan Police Sports Board:

Share

Category