26/04/2024
اپکا پسندیدہ فٹبال ٹیم ⚽⚽⚽⚽
الحمداللہ اپنے ٹیم کا ایک یادگار لمحات
اپنے ٹیم میں نئے ینگ پلیئرز عمر سال 19 تا 27 تک کی جوائننگ ہوگی
کچھ وجوہات کی وجہ سے ٹیم کی ترتیبات کو موخر کیا تھا اب انشاءاللہ نئے انداز میں ٹیم بہترین کارگردگی اور پرفارمنس شائقین کو دیکھنے کو ملیں گی #کیپٹن شمس اللہ خلجی