15/12/2024
*حاجی میـــــر امـــان اللہ جمالدینـــــی*
*آل سندھ بلوچستان فٹبال ٹورنامنٹ نوشکی*
*ٹورنامنٹ کا عظیم الشان فائنل میچ 15 دسمبر بروز اتوار ٹھیک 1:00 بجے بازار اسٹیڈیم نوشکی میں رنگا رنگ تقریبات کےساتھ شروع ہوگا فائنل میچ ڈی ایف اے لسبیلہ اور ڈی ایف اے مستونگ کے درمیان کھیلا جائےگا*